@.lafzon.ka.safar23: عزت مانگنے سے نہیں ملتی، بلکہ اپنے کردار، اخلاق اور رویے سے کمائی جاتی ہے۔ کچھ لوگ دوسروں سے عزت کی توقع تو رکھتے ہیں، مگر خود کسی کے احترام کے قابل نہیں بنتے۔ حقیقت یہ ہے کہ عزت آپ کے کردار کا آئینہ ہے، اُن کے کردار کا نہیں۔ اگر آپ اچھے اخلاق، نرم لہجے اور صاف نیت کے ساتھ زندگی گزاریں تو لوگوں کا رویہ آپ کی قدر کا فیصلہ نہیں کرتا۔ دوسروں کی تلخی کے باوجود اپنا کردار بلند رکھیں، کیونکہ اصل پہچان یہی ہے کہ آپ مشکل لوگوں کے ساتھ بھی کیسے پیش آتے ہیں۔ ❤️✨#
mjy inki hr bat bht achi lagti h ek moral dty h life k lye 💯❤️
2026-09-10 16:00:32
9
MALIK MOON 💓 :
عزت مانگنے سے نہیں ملتی، بلکہ اپنے کردار، اخلاق اور رویے سے کمائی جاتی ہے۔ کچھ لوگ دوسروں سے عزت کی توقع تو رکھتے ہیں، مگر خود کسی کے احترام کے قابل نہیں بنتے۔ حقیقت یہ ہے کہ عزت آپ کے کردار کا آئینہ ہے، اُن کے کردار کا نہیں۔ اگر آپ اچھے اخلاق، نرم لہجے اور صاف نیت کے ساتھ زندگی گزاریں تو لوگوں کا رویہ آپ کی قدر کا فیصلہ نہیں کرتا۔ دوسروں کی تلخی کے باوجود اپنا کردار بلند رکھیں، کیونکہ اصل پہچان یہی ہے کہ آپ مشکل لوگوں کے ساتھ بھی کیسے پیش آتے ہیں۔ ❤️✨#
2026-09-11 15:04:54
1
Saman_syed :
superb 👍
2026-09-11 13:06:25
0
🚩 ع :
mashallah kia bat hai yar ap ki ak post ne mera ek aham tareen fesla badl diya am impressed 🔥🔥🔥🔥
2026-09-10 14:23:02
3
Unknown🤓 :
lykin unk hazama khrb ho jta ha...
2026-09-10 20:14:30
5
Mohsan Ayoub Lamberdar UC63 :
Exactly 💯
2026-09-11 17:38:09
0
Cute si smile 😊 :
great Hero 💯🥰
2026-09-10 18:12:58
1
بابا سے جدا 😰 :
Caption plz
2026-09-11 07:34:28
0
𝐍ム𝐄𝐄𝐌〆𝐁 𝐇 𝐔 𝐓 𝐓ム.ᥫ᭡✨ :
drama sharpsand main
apka bohat Bura kirdar tha🥰
2026-09-11 17:37:57
0
Ashu Malik :
izat sb ki kru atbaar kisy ka nahi😏
2026-09-11 17:42:23
0
LIBRA WRITES😊😊 :
dil e ni krta ab aisy logon ko izat dyny ka jo laiq na hn
2026-09-11 05:30:01
2
𝙽𝙰𝙳𝙴𝙴𝙼_𝙰𝙷𝙼𝙰𝙳 :
❤️🥰❤️عزت مانگنے سے نہیں ملتی، بلکہ اپنے کردار، اخلاق اور رویے سے کمائی جاتی ہے۔ کچھ لوگ دوسروں سے عزت کی توقع تو رکھتے ہیں، مگر خود کسی کے احترام کے قابل نہیں بنتے۔ حقیقت یہ ہے کہ عزت آپ کے کردار کا آئینہ ہے، اُن کے کردار کا نہیں۔ اگر آپ اچھے اخلاق، نرم لہجے اور صاف نیت کے ساتھ زندگی گزاریں تو لوگوں کا رویہ آپ کی قدر کا فیصلہ نہیں کرتا۔ دوسروں کی تلخی کے باوجود اپنا کردار بلند رکھیں، کیونکہ اصل پہچان یہی ہے کہ آپ مشکل لوگوں کے ساتھ بھی کیسے پیش آتے ہیں۔❤️🥰❤️
2026-09-11 15:24:19
3
ماما بابا کی شہزادیاں❤️🔥🫀 :
wah Kya bt ki
2026-09-10 13:50:34
2
@Hakeem sahb :
aj kal log yah samj laty hen wo bari cheez hen jo koi on ki ezat kr raha ha😳😳😳
2026-09-11 06:00:05
1
Muhammad Ahmed :
واہ... یہی اصل بڑائی ہے۔
ہمارا ظرف اس وقت پتہ چلتا ہے جب سامنے والا غلط ہو تب بھی ہم اپنا ظرف نہ گریں۔
بدتمیز کے ساتھ بدتمیزی کرنا آسان ہے، لیکن عزت دینا حوصلے کا کام ہے۔
جو لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے، ان کو عزت دے کر آپ دراصل اپنا کردار اونچا کر رہے ہوتے ہیں۔ ان کی تربیت کا حساب اللہ کے پاس ہے۔
اللہ ہمیں اعلیٰ اخلاق والا بنائے۔ آمین
2026-09-11 16:29:50
0
Cute si smile 😊 :
Right 💯🖤
2026-09-10 18:12:22
1
daim ali :
noman AP mery feward adakar hh I laik you
2026-09-11 12:36:08
0
Guriya :
لوگ جیسے بھی ہوں ،اپنا کردار مت بدلنا 💯
2026-09-11 12:42:58
0
AnayaGaming Roblox. Abdullah :
good
2026-09-11 18:07:49
0
haya :
Galt
2026-09-11 16:17:45
0
zoya khan :
beaksh
2026-09-11 12:46:26
0
Sheikhuuu🇶🇦✖️ :
Nauman Ijaz Sir ek hi Dil hai kitniii Baar jeetain gy Sain ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-11 13:00:27
0
Zain Arif :
Right
2026-09-10 09:42:30
0
To see more videos from user @.lafzon.ka.safar23, please go to the Tikwm
homepage.