@am_affi: کل میں ایک دوست کیساتھ جارتھا پھر باتو ں باتوں میں اس نے کہا کہ آج تو فلاں فوت ہوا ہے۔ پھر میں نے کہا کہ یار چھوڑوں نہ یے ساری باتیں۔ میں نے کہا کہ یار پتا نہیں کہ مجھے کیا ہوگیا ہےجب کوئ فوت ہوجاتا ہے تو مجھے تھوڑا سا بھی افسوس یا غم مخسوس نہیں ہوتا. لیکن آج مجھے وہ سب مخسوس ہوا جو اللہ کسی کو نا دے، اب سمجھ آیا کہ غم کیا ہوتا ہے… کبھی کبھار کچھ لوگ زندگی کا ایک حصہ بن جاتے ہیں، اس کی یادیں ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گی۔ کاش وقت ایک بار واپس آ جائے، میں اسے آخری بار گلے لگا کر کہہ سکوں کہ یار، تو بہت یاد آئے گا۔ 💔 @ @Mehran khan @ISM4IL