میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-09-11 17:05:21
25
Abdul Maalik :
ap ko kas ny kaha hkomat ky khlaf jao
2026-09-10 20:59:26
1
𝕮𝖚𝖙𝖊 𝖌𝖎𝖗𝖑 :
nafrat asy hi nhi hoti bohot zulam k baad hi hoti ha
2026-09-10 03:28:52
28
Tariq khan Tanoli :
کچھ سچ اتنے کڑوے ہیں کہ سننے کی ہمت نہیں
2026-09-10 03:05:30
19
سردارنی :
کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے اپ پورے پاکستان کی عوام کو بلیم نہیں کر سکتے پاکستانوں کے دل اج بھی کشمیریوں کے لیے ڈھڑکتے ہیں اور کشمیریوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے لیے بھلکتے رہیں گے ہاں البتہ فرق ہے اگر اپ کے حکمران کرپٹ ہیں تو اس میں عوام کا دوش نہیں ہے عوام ہمیشہ حکمرانوں کے محتاج پی سی جاتی ہے جو کہ اس پار بھی اور اس پار بھی پی سی جا رہی ہے
2026-09-10 14:22:17
4
ٹکی آلہ سانگو :
استغفرُللہ استغفرُللہ
اللہ تعالیٰ ظالموں تباہ فرمائے 😭😭
2026-09-10 04:23:41
10
sardaar rizwan 1947 :
hm b is nazaam say sahat nafrt ha nfrt
2026-10-01 15:09:20
1
💫 𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝔂 💫 :
ہمیں پتا ہے کہ پاکستان میں کچھ لوگ واقعی مظلوم ہیں، لیکن نہ تو وہ شور مچاتے ہیں اور نہ ہی ملکِ پاکستان کے خلاف جاتے ہیں۔ مگر منافقین کے لیے آپ پاکستان کو جنت بھی بنا دیں اور دنیا کی ہر آسائش ان کے قدموں میں رکھ دیں، یہ کبھی بھی آپ کو قبول نہیں کریں گے۔ ان کے نزدیک ہر محبِ وطن پاکستانی ’’پٹواری‘‘ اور ’’امریکہ کا غلام‘‘ ہے۔ خود گالیاں دیں، منافقت کریں اور ہر اختلاف کرنے والے کو غلط قرار دیں—گویا ان کی منافقت اور بغضِ پاکستان ہی درست ہے، جبکہ باقی تمام محبِ وطن پاکستانی غلط ہیں۔
2026-09-22 04:52:52
0
sardar Mari Baloch :
بے غیرت آرمی بے غیرت حکمران لاکھ لعنت ھو
2026-10-03 02:12:07
1
Burhan Ali :
آج یہ ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے
2026-09-12 15:13:28
2
Sadaqat shah :
اللہ ان فرعون جیسے ظالم چور حکمرانوں کو غرق کرے
2026-09-14 17:42:43
0
𝓐𝓭𝓮𝓮𝓫 𝓶𝓲𝓷𝓱𝓪𝓼 ✌🏻🚩 :
💯🥲
2026-09-10 18:17:18
1
Wassan Khan :
2026-09-10 05:57:28
1
kashamiri 🎶🎶 :
ufff Allah pak 🥲
2026-09-09 19:40:04
4
kashmiri😎 :
2026-09-10 10:29:52
6
IK lovers 🥰 :
اللہ
2026-09-09 21:41:19
10
سردارنی :
الفاظ کا چناؤ بہتر کرو محترم نے پاکستانی نے کشمیری ہیں لیکن یہ نفرتیں اپ جتنی پھیلائیں گے اتنی اور بڑھیں گی یاد رکھیں یاد رکھیں یاد رکھیں ہماری جنگ کرپٹ حکمرانوں سے تھی پاکستانی عوام کے ساتھ نہیں تھی
2026-09-10 15:00:17
5
movealong2 :
2026-09-24 16:49:19
2
Khan :
ھائے ھائے ھائے
2026-09-09 18:39:06
2
Yas_boutique🍁🇬🇧 :
2026-09-29 22:05:39
1
💕❤️خان آف منگ❤💕 :
nafrta q phali gy ha haq mangna pa q mara gya ba gunah logu ko
2026-09-09 22:41:40
3
Awara Dil :
Alla
2026-09-09 21:06:31
3
themagray_101 :
اللہ پاک ظالموں کو نست و نابود کرے
2026-09-10 06:57:30
3
احتشامEM :
jeo Kashmirio sai nyt dali [Perfect score]
2026-09-10 10:57:30
0
To see more videos from user @ziamughalkashmiri, please go to the Tikwm
homepage.