@jhonvibes0: کیسے بھی کرو مگر میرے روبرو آؤ۔۔ تم آؤ تو شاید یہ خاموشی بولنے لگے، یہ آنکھیں مسکرانے لگیں۔۔ اور دل کو پھر سے جینے کی وجہ مل جائے بہت تھک گیا ہوں تمہاری کمی کو سنبھالتے سنبھالتے، اب بس ایک بار آ جاؤ... پھر چاہے دنیا سے کوئی شکایت نہ رہے۔ کچھ زخم صرف اپنوں کی موجودگی سے بھر جاتے ہیں، اور میری ہردعا آج بھی تمہارے نام سے شروع ہوتی ہے_🤌🌼🩵 #fyp

ツ ایلیا ᥫ᭡
ツ ایلیا ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 18:35:07 GMT
7853
312
1
172

Music

Download

Comments

farhar64
Farhar :
yar download ka option on kardo, please
2026-09-09 18:45:09
0
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About