@its_offline_xd: زندگی نے بہت کچھ سکھایا، مگر سب سے بڑا سبق خاموش رہنا ہے۔ ہر کسی کو عزت دینا ہماری تربیت ہے، کمزوری نہیں۔ جو عزت کی قدر نہ کرے، اُس سے فاصلے بہتر ہیں۔ وقت انسانوں کے اصل چہرے خود دکھا دیتا ہے۔ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، خاموشی بھی جواب ہے۔ کچھ لوگوں کو عزت دو، وہ اسے اپنا حق سمجھ لیتے ہیں۔ دل صاف رکھو، کیونکہ سکون کردار سے ملتا ہے۔ جہاں قدر نہ ہو، وہاں خود کو روک لینا ہی خودداری ہے۔ زندگی مختصر ہے، اسے غلط لوگوں کو خوش کرنے میں ضائع نہ کرو۔ عزت دو، مگر اپنی عزتِ نفس پر کبھی سمجھوتہ نہ کرو۔ #creatorsearchinsights #foryouofficialpage #fypシ゚viral #fyp #unfrezzmyaccount @Creatorsearchinsights