@sarfrazahmad5312: میں نے تمہارے بعد بہت سے لوگ دیکھے جو اتنے حسین تھے کہ ان سے محبت کی جا سکتی تھی لیکن ان کے پاس تمہارے جیسے انکھیں نہیں تھیں ان کے پاس تمہارے جیسے ہونٹ نہیں تھی ان کے پاس تمہارے جیسے زلفے نہیں تھی ان کے پاس تمہارے جیسا بولنا نہیں تھا ان کے پاس تمہارے جیسا دیکھنا نہیں تھا اور سب سے بڑھ کر ان میں سے کوئی تم نہیں تھی احمد فراز کہتے ہیں کہ ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تیرا کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھ دے