حدیث کا غلط معنی نکالا ہے مولانا نے بدعت کامل دین میں نئ عبادت شامل کرنے کو کہا گیا ہے جبکہ دین تو کامل مکمل ہوچکا ہے نیا راستہ کھولنے سے مراد نیکی کی طرف نئے طریقے اپنانا ہے تاکہ امت گمراہی سے بچے نیا طریقہ اپنانا کہی بھی منع نہیں کیا گیا مقصد تو ایک ہی بھولے ہووں کو یاد دلانا اور دین کی بلانا مثال کے طور پر صحابی مائک پر اذان نہیں دیتے تھے چونکہ اس وقت ایجاد نہیں تھا مقصد ایک ہی ہے کامیابی طرف بلانا مائک تو اواز پہنچانے کا ایک زریعہ ہے جس سے منع نہیں کیا گیا بلکہ دین میں نئی چیز عبادت کے طور پر شامل کرنا بدعت ہے
2026-10-03 17:21:03
0
user7867688135673 :
اللہ تعالٰی آپ کو ہدایت دے
2026-09-27 08:50:34
1
SarFraZ HaMMal :
قربان استاد صاحب
2026-09-30 09:02:33
0
🆂🆄🅳🅴🅴🆁 🅽🅾🅾🆁 :
waqiiiiiiii❤️❤️❤️❤️
2026-09-10 14:29:31
0
To see more videos from user @bazmehabibi, please go to the Tikwm
homepage.