@humail.aesthetix: جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے تو آپ پر زوال نہیں آسکتا ۔ خیر کا مطلب علم ، شعور ، اچھا مشورہ ، محبتیں ، دکھ میں دلاسہ ، مسکرا کر سلام کا جواب دینا ، بلا حسد مبارکباد اور اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں جن کی وجہ سے مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکیں ۔ . . . . #likе #fypp #explorepage #follow #repost