@muzammilmakeupstudio: شادی کو زندگی سے نکال کر دیکھیں تو آپ پر نہ کیریئر بنانے کا دباؤ ہے، نہ گھر خریدنے کا نہ گاڑی لینے کا۔ آپ کے پاس پوری زندگی ہے، اپنی رفتار سے جینے اور کچھ بھی کرنے کے لیے۔ سچ یہ ہے کہ شادی انسان کو کم عمری میں معاشی دوڑ میں دھکیل دیتی ہے۔ کیوں کہ شادی کے ساتھ بے شمار ذمہ داریوں کی فہرست تھما دی جاتی ہے۔ پھر معاشرہ اسی دوڑ کو کامیابی اور ذمہ داری کا نام دے دیتا ہے. حالانکہ شادی ذہنی دباؤ کے سوا کچھ نہیں۔ سوچیے کہ آپ زندہ ہیں.