@ghazi_m5: اگر مجھے سے پوچھا جائے کہ میری خواہش کیا ہے ؟تو میں کہوں گا کہ مجھے بے فکر دل اور سکون سے بھرا لمحہ چاہیے ،جہاں نہ ماضی کا دکھ ہو اور نہ مستقبل کی فکر #foryoupage❤️❤️ #fypppppppppppppp #trendiing #unfreezemyaccounttiktok #foryoupageofficial