@pirsyedqawiullahshah333: سیدی وسندی پیر طریقت رہبر شریعت فخرالسادات حضرت مولانا پیر سیدقوی اللہ شاہ صاحب ❤️ 🌹 حدیثِ غدیر خم — شانِ اہلِ بیتؓ 🌹 نبی کریم ﷺ کا فرمانِ مبارک: «مَن كُنتُ مَولاهُ فَعَلِيٌّ مَولاهُ» حضرت علیؓ کی محبت، اہلِ بیتِ اطہارؓ سے محبت ہے۔ ❤️ آئیے محبتِ اہلِ بیت اور تعظیمِ صحابہؓ کے پیغام کو عام کریں۔ 🤍 #حدیث_غدیر #شان_اہل_بیت #syedqawiullahshah #IslamicReminder #IslamicQuotes @Sahibzada Syed Safiullah Shah
خدا جس ادمی پہ کرام اور رحم کرتا ہے اس کے دل میں البت رسول کی محبت ڈال دیتا ہے مولوی صاحب خدا اپ سے راضی ہو
2026-09-10 03:56:24
109
Syed Zulqarnain Sherazi :
کتنے واضح طریقے سے اعلان ولایت کیا گیا تھا 🥰
2026-09-10 04:49:48
45
مولانا پیرسیدقوی اللہ شاہ صاحب :
الحمدللہ اہلبیت اطہار اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی محبت اپنے ایمان کا حصہ مانتے ہیں
اہلبیت ہماری ایک آنکھ ہے تو صحابہ ہماری دوسری آنکھ
اگر دونوں میں سے کسی ایک کی بھی محبت اگر دل میں نھیں ہے تو ہمارا ایمان مکمل ہی نھیں ہوسکتا
والسلام مع الاحترام
ایڈمن
2026-09-10 07:21:59
42
Zia khaskheli :
2026-09-10 05:50:49
36
Åňwāŕ Àĺï Jäñ :
پروردگار اپکی زبان پر ھمیشہ حق کو جاری وساری رکھیں
2026-09-10 03:47:52
33
sk shah 000 :
اگر اسکو سچ مان لیا جاے تو پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے بعد خواہ خلافت ھو یا کوئ اور کام ھو علی علیہ السلام ھی سب کچھ ھیں پر صحابہ کیوں بدل گئے آپکے بعد
2026-09-10 05:27:40
24
Sajjad Karbali :
من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ
2026-09-10 04:46:19
15
زوار محمد افتخار منہاس 🇵🇰 :
2026-09-10 07:24:46
14
Shokat Ali Gaddi Shokat :
رسول الله ﷺ (غزوۂ) تبوک کے لئے نکلے اور حضرت علی ؓ کو (مدینہ میں) اپنا خلیفہ (نائب، قائم مقام) بنایا، تو حضرت علی ؓ نے عرض کیا کہ آپ مجھے بچوں اور عورتوں میں چھوڑے جا رہے ہیں؟
آپ ﷺ نے فرمایا: "کیا تم اس پر راضی نہیں ہو کہ تمہاری مجھ سے وہی نسبت ہو جو ہارون ؑ کی موسیٰ ؑ سے تھی؟ البتہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ھے."✍️شوکت علی گدی ۔
بخاری 4416 (بخاری 3706؛ مسلم 6220، 6221، 6217، 6218؛ ترمذی 3731، 3730؛ ماجہ 115، 121؛ مسند احمد 1583، 1600، 14693؛ حبان 6927؛ ابی شیبہ 38163؛ مشکوٰۃ 6087)
2026-09-10 08:12:15
12
islam :
قرآن مجید میں صحابہ کرام کو معیار بنایا ھے اسلیے قرآن کہا اور ساتھ اھلبیت کا ذکر کیا یعنی مجموعہ صحابہ و اہل بیت کو مضبوط پکڑنا
2026-09-10 04:34:36
12
user1463041643773 :
@user1463041643773:رسول اللہ صلعم کے ہر فرمان ( حدیث ) کے پیچھےکوئ واقعہ ہوتا ہے محل ہوتا ہے ، رسول الل ٹپ کوئ بات نہیں فرماتے
اس روایت کے پیچھے بھی سیدنا علی اور ایک صحابی کے مابین ایک تنازعہ ہے ، جب بات آپ تک پہنچی تو آپ نے صحابہ کو متنبہ فرمایا
اتنی سی بات ہے افسانہ عجم نے جسے
بڑھا دیا فقط زیب داستاں کے لئیے
2026-09-10 03:38:25
11
Hakeem Rehman 512 :
:خدا جس ادمی پہ کرام اور رحم کرتا ہے اس کے دل میں البت رسول کی محبت ڈال دیتا ہے مولوی صاحب خدا اپ سے راضی ہو
2026-09-10 05:37:31
9
Muhammad Ali :
ماشاءاللہ علامہ صاحب اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے
2026-09-10 03:35:51
7
IRSHAD.313 :
2026-09-10 07:23:54
7
Zakir Bukhari :
جناب آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں
2026-09-10 07:00:51
7
Muhammad Gohar :
حدیث صحیح ہے تفصیل اپنی طرف سے بتا رہا ہے
2026-09-10 05:13:49
6
asad :
Geo ya ali ke chahny waly.
2026-09-10 07:00:09
6
sayedali8144 :
2026-09-10 03:47:28
6
KHAN KHAN :
علامہ صاحب درود پاک پورا پڑھیں
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-09-10 06:03:35
5
Sajjad Mesami :
صل الله عليه وآله وسلم.... پورا پڑھیں 🙏
2026-09-10 02:55:57
4
Syed Zameer Hussai5121472 :
یا علی مدد
2026-09-10 02:51:51
3
ذیشان یوسفزئی :
مولانا صاحب نے حق ادا کر دیا
اللّٰہ آپ کو خوش رکھے
2026-09-10 07:46:44
4
To see more videos from user @pirsyedqawiullahshah333, please go to the Tikwm
homepage.