@kgffoundationpakistan: خدمت گوپانگ فاؤنڈیشن آج خدمت گوپانگ فاؤنڈیشن کی جانب سے زمان ٹاؤن تھانے میں مچھر اسپرے کیا گیا، تاکہ وہاں موجود پولیس اہلکاروں اور دیگر افراد کو مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اپنا کردار ادا کیا جا سکے۔ اسی دوران ایسڈ اٹیک سے متاثرہ ایک شخص سے بھی ملاقات ہوئی۔ ان کی حالت دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔ خدمت گوپانگ فاؤنڈیشن ایسے مستحق اور متاثرہ افراد کی مدد اور بحالی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ اس نیک اور انسانیت کے کام میں آپ بھی ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کے تعاون سے ہم مزید ضرورت مند افراد تک پہنچ سکتے ہیں۔ انسانیت کی خدمت — ہمارا عزم ❤️🏦 National Bank of Pakistan Account Title: KHIDMAT GOPANG FOUNDATION Account No.: 51624517080194 IBAN: PK91NBPA5162004517080194 📍 کراچی ہیڈ آفس: B-98، بسم اللہ مسجد والی گلی، نزد مرتضیٰ چورنگی، ملیر، کراچی 📞 021-35042020 | 📱 0316-2525032 آئیں، مل کر ایک نشے سے پاک معاشرہ بنائیں۔ 🌿 #KhidmatGopangFoundation #Donation #DonateForRecovery #Ahmedkgfstudio