@robi_aron: میں آج بھی اُس کے لوٹ آنے کی امید لیئے بیٹھی ہوں، وقت بہت آگے نکل گیا مگر میرا دل آج بھی وہیں ٹھہرا ہے ہر روز خود کو سمجھاتی ہوں کہ اب اُس کا اِنتظار چھوڑ دینا چاہیے، مگر دل مانتا ہی نہیں۔ وہ واپس نہیں آتا، پھر بھی اُس کی آہٹ کی اُمید روز دل میں جاگ اُٹھتی ہے۔ شاید اِنتظار کی سب سے بڑی سزا یہی ہے کہ انسان جانتا بھی ہے کہ کوئی نہیں آئے گا، پھر بھی اُس کے لیے دروازہ کھلا رکھتا ہے۔ #robi_aron