@salman.byestic.writes: جس شخص کو ہم دل سے چاہتے ہیں، جب وہ کسی اور کو ہماری جگہ دے دے تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ انسان چاہ کر بھی کچھ نہیں کر سکتا، بس خاموشی سے سب کچھ دیکھتا رہتا ہے۔ محبت اپنی جگہ رہتی ہے، مگر جب سامنے والے کے دل میں ہماری جگہ نہ رہے تو انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔ پھر ہر بات دل میں رہ جاتی ہے اور انسان پہلے جیسا نہیں رہتا۔ جس کے لیے سب کچھ کیا، آخر میں وہی کسی اور کو اہمیت دے جاتا ہے۔ کبھی کبھی محبت ختم نہیں ہوتی، بس انسان کو سمجھ آ جاتا ہے کہ اب اس کی کوئی جگہ نہیں رہی۔ 💔🌚 #nusratfatehalikhan #anfareezmyacount #viraltiktok #fouryoupage #explore