@muzo580: میرے اختیار میں نہ تھا ورنہ سنبھال لیتی تم نے بھی اخری حد تک پریشان کیا ہے تم خوش ہو مجھ سے فاصلے بڑھا کر تم نے خود کا ہی بڑا نقصان کیا ہے تمہیں غیروں کی صحبت جو راس آگئی ہے اسی واسطے خود کو تیری ذات سے انجان کیا ہے مجھے عادت تھی تم سے ڈھیروں باتیں کرنے کی دیکھ، تیرے ہی ہجر نے مجھے بے زبان کیا ہے تیرے بارے میں بتاتی تھی میں سب کو میرے ہی فیصلے نے مجھے بہت پشیمان کیا ہے تجھ سے گلا کروں بھی، تو کس حق سے کروں تم نے مجھے آباد کیا تھا، تم نے ہی ویران کیا #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp views problem 😭😭