جنہیں مطلب نہ ہو قیس کے دکھوں سے انہیں بسمل کا مطلب سمجھایا نہیں کرتے
2026-09-10 08:23:43
29
🕸️....م :
10 September hayeeeeee 🫠
2026-09-10 11:41:25
0
𓆩ᴏᴡɴᴇʀ᭄•𝙋𝙧𝙚𝙚𝙩 :
Hayeeee kya khna h apka😭💔
2026-09-10 12:13:16
0
Lucky Queen👑👑786 :
ya novel many 3 br damload kiya but read ni kr pie
2026-09-10 02:48:40
0
novel reader 9090 :
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر
2026-09-10 00:48:48
12
MOON :
وہ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رخ ہی بدل گیا
وہ ایک شخص پوری ناول کی دنیا کو ویران کر گیا
🥹💔🥀
2026-09-09 22:53:15
27
𝑺𝒚𝒆𝒅𝒛𝒂𝒅𝒊𝒊 彡★ :
10 September 🥺
2026-09-10 08:54:28
2
مہروالنساء🚩 :
🚩:گلہ کر رہی ہو تو معذرت خواہ ہوں ، طعنہ ہے تو سر جھکا کر سن لوں گا ۔۔ میں ساری دنیا سے جیت سکتا ہوں ، بس تمہارے سامنے ہار جاتا ہوں۔۔۔ وہ چھوڑے تو ٹھیک ورنہ ہر لمس رد۔۔۔ میں اس کے لیے خاک ہو سکتا ہوں۔۔ میں اسکے لئے خاک ہو رہا ہوں۔۔وہ زینیا حاکم ہے میری آدھی دنیا.....لوگ میرے لیے زینیا حاکم نہیں ہو سکتے...کوئی زینیا حاکم کو بتائے جس شخص کو پا کر وہ اتنی خوش ہے ، اُسکو پالنے اُسکی تربیت کرنے والا قيس کمبیر تھا۔۔۔میں آگے بڑھ گیا ہوں( دل پیچھے رہ گیا ہے)....وہ میری زندگی کا سیاہ باب تھا (اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے)..میں برا نا بنتا اگر یہ دنیا میرے ساتھ اچھی رہتی۔۔۔میں تم سے عالم ارواح میں ملوں گا۔“ وہاں جہاں روحیں ملتی ہیں۔“ " ایک مدت کے بعد تو ہر گناہگار کو جنت نصیب ہو ہی جائے گی۔“
”جس روز مجھے جنت ملے گی۔“میں اس روز تمہارا ساتھ مانگو گا۔.....میرا پہلا آرٹ تمھارے نام، یعنی محبت کے نام اور میں یعنی، عبد اللہ زمان سارا تمھارے نام....آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں آئے محل کا سب سے مضبوط ستون اب گر گیا تھا کہہ دو محل والوں سے کہ اب اپنا بوجھ اپنے حوالے۔۔۔اُس کا قصہ ختم ( یعنی میں ختم )۔۔شہر کے سائے میں بجلی زور سے چمکی اور اسی چمک میں قبر کے کتبے پر لکھا نام روشن ہوا
عبد الله زمان کمبیر ولد زمان کمبیر
تاریخ پیدائش : دس ستمبر
تاریخ وفات : دس ستمبر
" قاتل کی یہ دلیل مان لی گئی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر''💔🙌🏼
2026-09-10 08:48:13
10
معصوم لڑکی 😘 :
hmmmmm
2026-09-10 12:17:41
0
👑Quéén ÖF The KînG👑 :
مارگلہ ہلز کی پہاڑیاں ایک داستان لیے بیٹھی ہیں
یہ ہمارا عبداللہ زمان لیے بیٹھی ہیں😭🖤💔
2026-09-10 09:17:28
7
Bint_e_Hawa👀♥️ :
وہ چھوئے تو ٹھیک ورنہ ہر لمس رد 🥺
2026-09-10 06:34:11
7
Ziddi queen😍B :
کتنا عجیب تھا نہ وہ شخص خود کو تباہ بھی کرلیا اور ملال بھی نہیں کیا[Teary eyed]
2026-09-10 06:56:11
5
Moto :
جنہیں مطلب نہ ہو قیس کے دکھوں سے،
انہیں بِسمل کا مطلب بتایا نہیں کرتے۔
2026-09-10 03:22:34
5
Innocent pUkhtana😜🦋 :
اس نے کہا تھا زینیا حاکم تم یا پھر موت 💔🫠
2026-09-10 01:13:05
7
itx Añصrí :
aj k din novel reader ni bhol skty
2026-09-10 07:09:52
2
👑Novlist Queen 👑 :
Hyyyyyyy qais
"katil ki yai dalil man ga e k maktool khud gera ta hanjar ki nok per "
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-10 04:57:25
3
Princes :
آ ہ ہمارا قیس کمبیر 🥺
2026-09-10 03:11:36
1
MOON :
انہیں خوشیاں مبارک جن کو عبداللہ زمان کے غم نظر نہ آئے 🥹
2026-09-09 22:54:16
5
♡︎❀𝙿𝕠ᵉᴛ𝑟y҉ G҈ i⃠ʳ𝒍 ❀ :
جنہیں مطلب نہ ہو قیس کے دکھوں سے،
انہیں بِسمل کا مطلب بتایا نہیں کرتے۔
2026-09-10 01:46:55
2
Dark rose♣🎀 :
10 September
black day💔💔😭
qais kambeer
2026-09-10 13:36:18
0
unknown😏 :
وہ برا نہ بنتا اگر دنیا اس کے ساتھ ٹھیک رہتی 🥺😭😭😭
2026-09-10 13:29:06
0
🚩🍃 :
😔bilcull
2026-09-10 13:26:07
0
farahmalik :
Hyeee Abdullah zaman 😭😭😔
2026-09-10 13:19:07
0
NOVA 🌙 :
Qais
2026-09-10 13:29:16
0
To see more videos from user @novelistic_boy60, please go to the Tikwm
homepage.