@marta.mamone8: #013 #perteeee

marta.mamone
marta.mamone
Open In TikTok:
Region: IT
Wednesday 09 September 2026 22:57:58 GMT
901
130
3
5

Music

Download

Comments

pecorarogresia__
🌟🌟 :
perfetta seiii vitamia
2026-09-09 23:08:04
0
perculiamo_ekram4ever
Sirya_russo89 :
😍😍😍
2026-09-09 23:43:52
0
pablorial367
pagliuca :
❤️
2026-09-12 23:46:34
0
To see more videos from user @marta.mamone8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی بیٹھ کر سوچتے ہیں، کوئی اتنا بھی بد نصیب ہو سکتا ہے کیا؟ باقی لوگ کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں نا، جنہیں وہ سب کچھ مل جاتا ہے جس کی انہیں خواہش ہوتی ہے… وہ بھی بغیر مانگے، بغیر ترسے۔ اور ایک ہم ہیں، جو جس چیز کو دل سے چاہ لیں، نہ جانے کیوں وہی چیز ہماری قسمت سے چھین لی جاتی ہے۔ ہم نے بھی تو کبھی بہت کچھ نہیں مانگا تھا… بس ایک ایسا شخص چاہیے تھا جس کے سامنے ہمیں اپنے ہونے کا ثبوت نہ دینا پڑے، جسے کھونے کا ڈر نہ ہو، جس کے ساتھ رہ کر دل کو یہ خوف نہ رہے کہ یہ خوشی بھی ہم سے چھین لی جائے گی۔ کبھی کبھی دوسروں کو وہی سب مل جاتا ہے جو ہمیں چاہیے ہوتا ہے… بغیر مانگے، بغیر ترسے، بغیر روئے، اور ہم بس دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ خاموشی سے، اپنے دل کو سمجھاتے ہوئے کہ شاید یہ ہماری قسمت میں تھا ہی نہیں۔ اُنہیں اپنی چاہت کے ساتھ خوش دیکھ کر دل خوش بھی ہوتا ہے، مگر کہیں اندر ایک سوال پھر بھی رہ جاتا ہے کہ آخر ہماری باری کیوں نہیں آئی؟ ہم نے بھی تو چاہا تھا، ہم نے بھی تو دعائیں کی تھیں، پھر ہماری خواہش ہی ہم سے اتنی دور کیوں رہی؟ کتنا عجیب ہے نا… جس شخص کے بغیر ایک لمحہ گزارنے کا تصور بھی مشکل لگتا ہے، کبھی کبھی اُسی کے بغیر پوری زندگی گزارنے کا خیال حقیقت بننے لگتا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ ایک بار قسمت سے پوچھیں، ہمیں ہی کیوں؟ آخر ہماری چاہت میں کیا کمی تھی؟ ہماری دعاؤں میں کیا کمی تھی؟ ہماری محبت میں کیا کمی تھی؟ مگر قسمت کبھی جواب نہیں دیتی… بس انسان کو خاموش کر دیتی ہے۔ اور پھر ایک دن انسان مان تو لیتا ہے کہ ہر چاہت نصیب نہیں بنتی، مگر دل کے اندر ایک کونا ہمیشہ یہ سوچتا رہتا ہے… کاش! ایک بار ہماری قسمت بھی ہماری خواہش کے مطابق لکھی گئی ہوتی۔ شاید پھر ہمیں یہ نہ سوچنا پڑتا کہ آخر ہم اتنے بد نصیب کیوں ہیں۔ ~\\🖤🍂 #growmyaccount #creatorsearchinsights #unfreezemyacount #taekook #millionviewsvideo

About