@murshadsajid804: #میرے شانوں پہ ذُلفیں بکھیر کر کبھی، میرے دل کی دھڑکن کے تار چھیڑو کبھی۔ تم یوں قریب آؤ کہ فاصلے شرما جائیں، تمہاری سانسوں کی خوشبو میں میری شام ڈھل جائے۔ کبھی خاموش بیٹھ کر میری آنکھوں میں دیکھنا، اور کبھی بنا کچھ کہے دل کی بات سمجھ لینا۔ تمہارا یوں پاس ہونا ہی میرے لیے سکون ہے، بس کبھی محبت سے میرے قریب آ کر مجھے یہ احساس دلا دو کہ اس ہجومِ دنیا میں، تمہیں بھی میری قربت کی خواہش ہے۔ #LearnOnTikTok #ukacount🇬🇧 #grothaccount✅ #hilightfollowers @creator.search.insights