@gondal_sab.88: کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا، بس انسان مسکراتا رہتا ہے اور اندر سے ٹوٹتا رہتا ہے۔ ہم نے بھی بہت کچھ کھویا ہے، مگر کسی سے شکوہ نہیں کیا، جو اپنا تھا وہ بدل گیا، اور ہم نے اسے بھی برا نہیں کہا۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے کوئی پوچھے کہ “کیسے ہو؟” اور ہم سب کچھ بتا دیں… مگر پھر ڈر لگتا ہے کہ کہیں آنکھیں راز نہ کھول دیں۔ عجیب ہے نا زندگی بھی، کچھ لوگ یاد بن کر رہ جاتے ہیں، اور کچھ یادیں انسان بن کر ساری زندگی ساتھ چلتی ہیں۔ ہم نے تو بس اتنا چاہا تھا کہ کوئی ہمیں بھی دل سے اپنا کہے، مگر شاید ہماری قسمت میں محبت سے زیادہ انتظار لکھا تھا۔ اب نہ کسی سے گلہ ہے، نہ کسی سے کوئی امید… بس کبھی کبھی دل خاموشی سے کہتا ہے: “کاش مجھے بھی کوئی اتنی شدت سے یاد کرے، جتنی شدت سے میں کچھ لوگوں کو بھول نہیں پاتا…” 🥀

چوہدری 🥂.-
چوہدری 🥂.-
Open In TikTok:
Region: ES
Wednesday 09 September 2026 23:47:56 GMT
4224
327
3
30

Music

Download

Comments

mano846139
اَن٘ـتُـــ الحَـیَـــاتٌ٘ :
محبت میں انتظار بھی عبادت لگتا ہے دل آج بھی تیرے نام سے دھڑکتا ہے
2026-09-10 13:43:46
0
yasirmalik3616
🎀✨ :
😭😭😭
2026-09-10 01:08:05
1
umairali302056
𝒟𝓇.𝑬𝒍𝒚𝒔𝒊𝒂𝒏🔥🦢🍂 :
🙂🙂🙂
2026-09-10 12:28:21
0
To see more videos from user @gondal_sab.88, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About