@_belask: ALLAH ALLAH ALLAH ♥️ DR BABA 🔥 FAIZ E AAM 🔥 MAST MAST HEALERS 🔥 SURAH RAHMAN 🔥 QASEEDA BURDA SHAREEF 🔥 DUA 🔥 ALLAH PANI 🔥 SARKAR E MADINA 🔥 BABA JAAN 🔥 ALI HAQ 🔥 BABA JIS PAGAL DOCTOR 🔥UNCONDITIONAL LOVE 🔥 PIR KAKI TAR #surahrahmantherapy #drmuhammadjaved #jahanjahanRabulAlamin #rehmatullilAlamin #babasyedsafdaralibukhari
Great Man Talking For Huzoor Nabi Kareem SAW 🥰
Tu Zinda Hai Wallah Tu Zinda Hai Wallah Meri Chashm E Alam Se Chup Jany Waly
2026-10-08 17:41:01
0
Umar Farooq :
اس بات میں کوئی شک نہیں۔ کے آپ حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ و سلم نور ہیں۔ حاضرو ناضر ہیں۔
2026-09-12 03:07:42
238
💫 :
Nabi S.a.w duniya say parda farma dia hay [Bow heart]
2026-10-07 07:25:59
0
Jamshed afzal RaNa#22 :
جو مردہ کہے آپ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کو وہ خود مردہ ہے واللّہ
میرے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم تو زندہ ہیں واللّہ ❤️
2026-09-11 22:15:26
151
🌺♥️BROTHERS EMBROIDERY ♥️🌺 :
حاضر وناظر ونور بشر و غیب کو چھوڑ شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ھیں،،،بس
2026-09-12 07:24:43
185
حافظ کفایت اللہ مدنی :
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر اور ناظر مانا درست نہین ھے کیونکہ اپ اس دنیا سے انتقال فرما چکے ھیں
2026-09-13 13:16:43
9
Adil عبدالرحمن قادرى جيلانى :
حضور پرنور دنیا میں موجود ہیں حاضر و ناظر ہیں مولا علی علیہ سلام کو فرمان اعلی ھے کہ انسان کو دنیا میں بھیجا ہی اسلیے ہے کہ وہ مالک کی پچان کرے اور قبر میں سرکار پاک کی پچان تب ملے گی جب دنیا میں پچان
2026-09-12 22:35:50
41
ikram malik :
تو پھر درود بھیجا بند کر دو اگر حاضر و ناظر نہیں ہیں تو کیونکہ درود میں براہ راست اللّٰہ رحمتیں اور برکتیں بھیج رہا ھے
ایک بات آپ سب جان لو آپ ص اس امت کے اور جو گزر گئیں ان سب کے گواہ ہیں
2026-09-13 13:45:41
42
user9907407129865 :
پتہ نہیں کوگ اتنی بڑی بات اتنی اسانی سے کیسے کہہ جاتے ہے کہ نعوذباللہ نعوذباللہ نعوذباللہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم مر گے رب کعبہ کی قسم ایسا کہنا تو دور کی بات ایسا سوچنا بھی گناہ کبیرہ سے بھی بڑا گناہ ہے
2026-09-13 17:30:06
42
Shakeel ahmad mughal :
ڈاکٹر بابا اللّٰہ رب العزت فرماتے ہیں کہ بہت بڑا رتبہ ہے شہید کا اور شہید سے اوپر درجہ صدیق کا صدیق سے اوپر نبی کا
سوال یہ ہے کہ جب اللّٰہ رب العزت فرماتے ہیں کہ شہید زندہ ہیں ان کو مردہ مت کہو اگر شہید مردہ نہیں ہو سکتا تو صدیق کیسے مردہ ہو سکتا ہے اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کیسے مردہ ہو سکتے ہیں نعوذباللہ
کیا میں درست سمت کی جانب آ گیا ہوں میری سمجھ سے لوگوں کے بے تکے سوالات کے جوابات کا خزانہ نہیں آپ کو اللّٰہ رب العزت نے سب عطا کیا ہؤا ہے رہنمائی فرمائیں
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
2026-09-13 03:39:43
13
Muhammad Usman :
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللّٰہ فرما گئے تو زندہ ہے واللہ میرے چشم عالم سے چھپ جاتے والے
2026-09-13 17:05:00
51
Muzammil Mehmood Gohar :
حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے اقدس ھے۔۔۔۔
2026-09-12 14:40:27
5
مسافر :
میں وہ سنی ہوں جمیلے قادری مرنے کے بعد میرا لاشہ بھی کہے گا الصلواۃ والسلام
2026-09-12 17:18:33
57
Syed Zada :
Jo apko Murda kahe wo Murda hai wallah ap Zinda hai wallah
2026-09-12 12:47:35
28
MUDASSAR GUJJAR :
حاضر وناظر ونور بشر غیب کو چھوڑ شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ھیں،،،بس
خاصاں دی گل عاماں آگے نہیں مناسب کرنی[Twin hearts]
2026-09-15 01:11:42
7
Jamshed afzal RaNa#22 :
2026-09-11 22:15:39
18
꧁༺ 𝙉𝙖𝙨𝙚𝙚𝙧 𝙄𝙦𝙗𝙖𝙡 ༻꧂ :
2026-09-12 18:34:19
9
Hanif :
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ
2026-09-14 03:00:19
6
Advocate Zeeshan Gillani :
khasaan di gal aamaan agay ni munasib krna...
2026-09-13 13:47:09
14
Ch.fahad liaqat Ali :
سب سے اعلی اعلی ہمارے نبی جو اج بھی ہمارے نبی پاک کو حاضر ناضر نیں جانتا وہ ایمان سے فارغ ہے
2026-09-13 01:35:23
5
Kiran Salman :
سرکار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نور ھی ہیں اور بشر بھی ہیں سرکار کو دونوں حالتوں میں ماننا ھی اصل ایماں ہے
2026-09-12 22:42:36
5
Amna♡Kamil :
جو مردہ کہیں تم کو وہ مردہ ہے واللّٰہ
تو زندہ ہے واللّٰہ تو زندہ ہے واللّٰہ
میرے چشمِ عالم سے چھپ جانے والے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻آقا جانﷺ 😭🙏🏻
2026-09-14 05:06:33
5
To see more videos from user @_belask, please go to the Tikwm
homepage.