@waqas.pathan901: نوجوان بولر رضا اللہ خان نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں دنیا کے بہترین بلے باز جو روٹ کی وکٹ اڑا کر سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے۔ اس شاندار ڈیبیو پر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں پارٹنرشپ توڑ کر رضا اللہ نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر ٹیلنٹ کو میرٹ پر موقع ملے تو وہ کبھی مایوس نہیں کرتا۔ انہوں نے پی سی بی کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ اگر پاکستان کرکٹ کو بہتر بنانا ہے تو صرف باصلاحیت کھلاڑیوں کو میرٹ پر آگے لانا ہوگا۔ #PAKvsENG #shoiabakhtar #evosports