السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دیکھیں تمام ممبرز کو میری طرف سے میں معذرت چاہتا ہوں کہ اگر کسی کی میری وجہ سے دلازاری ہو مقصد یہ بات نہیں ہ میسج ان کے لیے ہیں جو پیر و فقیر کو سب کچھ کرتے ہیں اللہ کے ولی برحق ہیں اور وہ ہے مگر مدد اور فیصلے صرف اللہ کی ذات کر سکتی ہے بندہ نہیں کر سکتا جو پیغمبر اور نبی نہیں کر سکے وہ ولی کیسے کر سکتا ہے پوائنٹ تو یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ولی نے وہ کر دیا مردہ زندہ کر دیا غوث پاک نے اللہ پھسلنے لگا اس کو بچا لیا اس طرح کہ میں واقعہ سنتا ہوں تو میرے دماغ کی بتی ہے نا وہ اللہ سے معافی مانگنے پر مجبور ہو جاتی ہے اللہ تعالی تمام مسلمانوں کے لیے ہدایت کا راستہ کھولے اور جو مسلمان اللہ پر ایمان رکھیں کہ وہ انشاءاللہ العزیز کامیاب ہوگا شکریہ جزاک اللہ خیر
2026-09-10 15:07:12
6
Zahid Mahmoud :
اچھا کہا آ پ نے
2026-09-10 01:40:53
22
@hafiznaveed911 :
اور بابا جی اپ لاکھ زور لگا لیں جن کے دلوں میں اللہ کے ولیوں کی محبت ہے وہ اپ کے کہنے سے کبھی نہیں رکیں گے انشاءاللہ اللہ کے کرم سے
2026-09-10 15:12:49
3
it's uzair g :
Right 👍 baba ji bol ry
2026-09-10 16:18:26
0
khurram waqas :
zindabad
2026-09-10 11:32:20
1
AFzAaL AnSaRi :
بابے یا پیر اور مساجد یہ سب اللہ تعالیٰ کے حکم پہ کھڑے رھتے ھیں
بابا آپ مجھے بتاؤ جب مسجدوں کو شہید کیا جاتا ھے تو پھر اللّٰہ تعالیٰ تو وھاں بھی موجود ھے اس بارے میں بھی سوچو ۔
2026-09-10 04:19:40
5
Zia,ul,haq 786 :
good baba
2026-09-10 03:04:52
0
Mian Huzaifa MHayyan :
بابا جی سلاب میں تو مسجد بی شہید ہو جاتی ہے وہ تو خدا کا گھر ہوتا ہے
2026-09-10 11:53:08
4
𓆩 𝑩𝒊𝒏𝒕 𝒆 𝑯𝒂𝒘𝒂 𓆪 :
hanji beshak... ISI liye hm sirf Allah ko manty hn.. usi sy mdad mangty hn.. beshak Mery liye Allah hi kafi hy☺️
2026-09-10 02:44:36
12
اسماعیل گجر :
beyshak
2026-09-10 01:54:54
5
Muhammad asif :
Jo masjid shadab mein bah jaati Hain Shahid Ho jaate Hain Uske bare mein aapki kya rai hai
2026-09-10 11:18:28
0
tanveerahmad9006 :
well done 👍👍
2026-09-10 02:39:29
2
Mughal Hassan Gujarati :
2026-09-10 05:03:31
4
🌸 :
یہی بات
اللہ سب کو عقل دے
2026-09-10 13:54:32
2
بہار مدینہ :
الا ان اولیاء اللہ لا خوف علیہم ولا ھم یحزنون
2026-09-10 02:12:51
0
m*a*b :
ذندہ باد بابا عقل سلیم والے ہی سوچ سکدے نیں ۔۔ جن کے دل والا برتن سیدھا ہو ۔۔
2026-09-10 17:12:27
2
Mano 😍 :
al
2026-09-10 02:34:23
5
Rocky king :
right bhi jan
2026-09-10 02:53:15
2
Ibn Sardar :
ماشااللہ
کیا بات کی ہے آپ نے بابا جی
سلامت رہیں
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
2026-09-10 03:13:58
2
hashamasad3 :
itni asan bat aik baba g ko Samjh agae ha lekin AJ kal ke nojawano ko yeah bat Samjh nahi ati
2026-09-10 08:37:47
1
M.GULFAM AASI OFFICIAL :
مزار کا محفوظ رہنا یا بہہ جانا کسی ولی کی شان یا کرامت کا معیار نہیں۔ انبیائے کرام علیہم السلام کو بھی دنیا میں آزمائشیں آئیں، زخم لگے اور ظاہری نقصانات ہوئے۔ سیلاب، زلزلہ اور دیگر آفات اللّہ تعالیٰ کے نظامِ قدرت کے تحت آتی ہیں۔ اولیائے کرام کا مقام اللّہ کے نزدیک ان کی ولایت اور تقویٰ سے ہے، نہ کہ مزار کی عمارت سے۔ اس لیے کسی مزار کے متاثر ہونے پر ولی اللّہ کا مذاق اڑانا مناسب نہیں، بلکہ عبرت حاصل کرنی چاہیے اور اللّہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔"
قرآنِ کریم میں ہے: ﴿اَلَاۤ اِنّاَوْلِیَآءَاللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْوَلَا هُمْیَحْزَنُوْنَ﴾ (یونس: 62) ترجمہ: "سن لو! بے شک اللہ کے ولیوں پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔"
2026-09-10 03:04:32
4
Nasir Gujjar Gorsi :
❤️❤️❤️❤️❤️🥰
2026-09-10 19:41:23
0
To see more videos from user @babaroshan1122, please go to the Tikwm
homepage.