Fatman e nabi (SAW):Agr merqy bad koi nabi hota to vo umer hota 🥰
2026-09-13 03:47:19
0
حرم فاطمہ_997 :
حضرت عمر فاروق بن خطابؓ کے عدل کا کوئی ایک قصہ ہو تو بیان کریں ناااا
بس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے بعد کہ میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمرؓ ہوتا۔۔۔۔ تو کسی شک کی گنجائش نہیں حضرت عمر فاروق بن خطابؓ کے رتبے کا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-11 16:56:58
129
𓄂⍣⃝DEVIL SHB𓃮ADMIN :
asslamo alaikum all hazrat umar bin khatab ko leader manna walo ko ❤️👈💯
2026-09-12 22:34:02
14
=͟͟͞͞♡𝑰𝒕'𝒔 𝑺𝒂𝒊𝒓𝒂🚩 :
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا
ترمیذی شریف کی ایک مشہور روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"لوْكَانَبَعْدِي نَبِيٌّلَكَانَعُمَرَبْنَالْخَطَابِ" "اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتے۔" (یہ حضرت عمرؓ کے فہم و فراست اور ان کے بلند مرتبے کی بہت بڑی دلیل ہے)
2026-09-10 04:44:31
53
MOMIN 🦅 :
UMER bin khitab the greatest leader ❤️💯
2026-09-12 23:15:37
2
Shabir Ali :
mashallah bhai ❤️
2026-09-12 18:42:45
1
user92474816131550 :
Ali Ali
2026-09-13 08:23:24
0
Tofique :
he Masha allah
2026-09-12 20:07:30
1
honda lover :
the great leder of caliph
2026-09-12 21:12:50
1
🥰❤️❤️😍Khalid khan ❤️❤️🥰 :
عدل کا پرچم لیے، دنیا پہ چھا گئے عمرؓ
باطل کے سامنے حق بن کے کھڑے رہے عمرؓ
نامِ عمرؓ آیا تو لرز اٹھا ہر ظلم کا تخت،
دینِ نبی ﷺ کی خاطر چٹان بنے رہے عمرؓ
فاروقؓ کی ہیبت تھی کہ حق بولنے لگا،
تاریخ کے اوراق میں زندہ رہے عمرؓ۔
2026-09-10 04:43:45
36
صلاح الدین تراب :
عمر رضی اللہ عنہ کی غیرت پر قرآن میں آیات نازل ہوئیں
2026-09-12 16:37:21
6
meer hamza :
اگر کتابوں پہ یقین نہیں اتا تو دریا نیل سے پوچھو حضرت عمر بن خطاب کون تھے❤️❤️باقی عمر کے دیوانوں حاضری لگا ءو❤️❤️
2026-09-13 06:03:59
3
Engr_M_Ahmad😏🫷 :
tu ya bhi soen lay Hazrat Muhammad s.a.w.s nay khud farmaya ke
Ali mujhy se ha or me Ali se jo Ali ka dushman wo mera dushman or Ali mere ehlebat me se ha 🥰🥰🥰
2026-09-12 21:15:34
6
free free free Palestine :
فرمان نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا I am shia but like this umer bin khtab
2026-09-12 16:21:47
7
مولا عمر کی دیوانی😎👑🔥💗 :
میرا ایمان مولا عمر بن خطاب رضہ 🥰
2026-09-12 13:21:06
6
♕وَاجِبُ الْمَحَبَّتْ لَڑْکِی♕ :
عدل کا پرچم لیے، دنیا پہ چھا گئے عمرؓ
باطل کے سامنے حق بن کے کھڑے رہے عمرؓ
نامِ عمرؓ آیا تو لرز اٹھا ہر ظلم کا تخت،
دینِ نبی ﷺ کی خاطر چٹان بنے رہے عمرؓ
فاروقؓ کی ہیبت تھی کہ حق بولنے لگا،
تاریخ کے اوراق میں زندہ رہے عمرؓ۔
2026-09-10 10:05:53
14
=͟͟͞͞♡𝑰𝒕'𝒔 𝑺𝒂𝒊𝒓𝒂🚩 :
🫀میری طبیعت میں رکھ دی خدا نے الفت عْمرؓ۔۔۔۔۔😊
عْمرؓکا نام آتے ہی میرے چہرے پر نکھار آ جاتا ہے🫶🌸
2026-09-10 04:45:06
5
°𝘼ⓢ𝙃𝙐𝙐~•🐼💗 :
حضرت عمرؓ وہ عظیم صحابی ہیں جن کے بارے میں حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: "اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطابؓ ہوتے۔"❤️🦋✨
2026-09-10 03:56:00
6
Kashif Hamdani :
shetan rasta badal lyta tha jis gali men hazrat umre razi allah anho hoty thy
2026-09-11 16:18:43
4
Nomi vlogs :
نام عمر پر جان بھی قربان
2026-09-12 20:59:10
3
KAKAROTT :
Alhamdulilah Halali Ho 🥰
2026-09-13 05:36:37
4
To see more videos from user @islamic04574, please go to the Tikwm
homepage.