"نبی کی دعا کی طرح" والے الفاظ والی روایت صحیح نہیں ہے، لیکن اسلام میں والدین کی دعا کی اہمیت اور اس کی قبولیت کا مقام بہت بلند اور ثابت شدہ ہے۔
2026-09-10 10:45:38
11
زاویار گجر :
میرے پیر مرشد میرے والدین ھیں ان سے بڑا پیر کوئی نہیں الحمدللہ جب بھی پریشانی ھو ابو کو کال کرتے ھی اللہ تعالیٰ اس پریشانی کو بھی میرے حق میں کر دیتا ھے
2026-09-11 03:24:09
6
Sajid Munir :
اے میرے کریم رب میرے بیٹوں کو ایمان کامل عطا فرما اور انہیں ایسا بنا دے جیسے کہ تمھیں پسند ھیں آمین ثم آمین