@hisabedilrehnydo: زندگی کا حُسن اپنی جگہ اس کی سب رعنائیاں اچھی ہیں مگر ۔۔۔۔ یہ زندگی بہت " غیر منصفانہ " ہے اس کا رویہ یوں ہے جیسے ہم نے اس کیلئے کبھی کچھ کیا ہی نہیں ہے یہ نا انصافی نہیں تو اور کیا ہے بھلا ؟ ہم نے چادر سے باہر کبھی پیر بھی نہیں پھیلائے ہیں کبھی اس سے کچھ زیادہ تو توقع کی ہی نہیں اس پر کبھی کوئی بوجھ ڈالا ہی نہیں جیسے اس نے بسر کرنے کو کہا بس کیے جا رہیں ہیں پھر بھی، پھر بھی یہ ہم کو ذرا، ذرا سی خوشی کیلئے آنکھیں دکھائے تو کیا کیا جائے اب تو ایسے ہے اس سے کوئی امید وابستہ کرنے کو جی چاہتا ہی نہیں۔ 😮💨🌱🤌🏻🥀💔 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #nfak #nfak_lines #nusrat_fateh_ali_khan_fans♥️ #foryou #viral page of magical voice ✨️ hisab e dil rehny do