@adnanwrites43: کبھی کبھی انسان دھوکے سے نہیں، اپنے یقین سے ہارتا ہے۔ 🥀💔 جسے دل سے اپنا سمجھا، وہی جب سب کچھ توڑ دے تو خاموشی ہی بہتر لگتی ہے۔ 😔 #UrduPoetry #HeartTouching #SadPoetry #BrokenHeart #DeepWords
جس کا ملنا نصیب میں نہ ہو
اس سے محبت کمال کی ہوتی ہے
❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-09-10 10:07:27
1
꧁🌹 کل تک خاص، آج عام 🌹꧂ :
🥀 میری زندگی کا نچوڑ
1۔ نکاح سے پہلے صرف لڑکی کو نہیں، اس کی ماں اور نانی کی تربیت اور کردار کو بھی ضرور دیکھو؛ کیونکہ گھر کا ماحول نسلوں تک اثر ڈالتا ہے۔
2۔ ایسی لڑکی کا انتخاب کرو جو نکاح سے پہلے کسی نامحرم کے ساتھ جذباتی یا خفیہ تعلق میں نہ رہی ہو۔
کیونکہ جس دل میں ماضی کا کوئی نامحرم آباد ہو، وہاں نئے رشتے کو مکمل جگہ دینا مشکل ہو سکتا ہے۔
یاد رکھو:
بیماری کے ساتھ انسان صبر کر کے رہ سکتا ہے،
مگر ایسے رشتے کے ساتھ زندگی گزارنا مشکل ہو جاتا ہے جہاں دل آج بھی ماضی میں اٹکا ہوا ہو۔ 🥀
2026-09-23 17:22:10
0
khan313 :
میں نے ہر اس شخص کو جھوٹا کہا
جو تمہارے بارے میں سچ کہا کرتا تھا
2026-09-11 15:18:26
0
kashif :
❤️❤️❤️
2026-09-25 12:56:10
0
mudassarkhan586 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-10 06:03:37
1
Hafiz Allah 💌🩷💟 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 15:09:14
0
Mohammed Waqas♥️♥️🔥🔥❤️🩹🥀 :
👍👍👍
2026-09-10 10:06:39
0
ksadam, hussain, khoso :
🥰🥰🥰
2026-09-10 09:20:09
0
Naeemkhattak :
🥰🥰🥰
2026-09-10 04:21:55
0
jedibutt0 :
❤️❤️❤️
2026-09-10 03:50:31
0
Mohammed Waqas♥️♥️🔥🔥❤️🩹🥀 :
❤️❤️❤️
2026-09-10 10:06:39
1
To see more videos from user @adnanwrites43, please go to the Tikwm
homepage.