@dreamhussainihmsafar313: میرا خواب کوئی پرفیکٹ محبت کی کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسا حسینی ہمسفر ہے جو مجھے اللہ کے اور قریب لے جائے۔ جو محبتِ اہلِ بیتؑ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائے، جو وفادار، باحیا، سچا اور نرم دل ہو۔ جو میرے دکھ سکھ میں میرا ہاتھ تھامے اور مجھے کبھی تنہا محسوس نہ ہونے دے۔ 🥺❤️ میری دعا ہے کہ میرا ہمسفر میرے لیے دنیا کا سکون اور آخرت کی بھلائی بنے۔ ہم ایک دوسرے کو صبر، تقویٰ اور محبت کے ساتھ سمجھیں، اور ایک دن ساتھ مل کر کربلا کی زیارت کریں۔ 🖤🏴 یا اللہ! مجھے میرا حسینی ہمسفر عطا فرما، جو میری زندگی کو حلال محبت اور سکون سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️ #hussainihumsafar❤💍🌍 #yahussainعُ🙏🏻 #ahlulbaytع #yaalimadadع🙏 #halallove🤲🏻💍🤍

♡༺ɪᴹ᭄ انا الحسینی لڑکی❀.♡🦋
♡༺ɪᴹ᭄ انا الحسینی لڑکی❀.♡🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 04:00:25 GMT
5304
311
2
5

Music

Download

Comments

sairakh1214
⚔️ Ķ#@Ň⚔️ :
❣️❣️❣️
2026-09-10 04:09:53
0
user5957291689
Muhammad Yousif :
💯💯💯
2026-09-10 04:42:34
0
To see more videos from user @dreamhussainihmsafar313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About