@dil.bar.khan486: کچھ لوگ وقت کے ساتھ اپنی حقیقت بھول جاتے ہیں اور دوسروں کو اُن کی اوقات یاد دلانے لگتے ہیں۔ مگر وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ سامنے والا اُن کے ماضی کا بھی گواہ ہے اور حال کا بھی۔ خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں کچھ یاد نہیں… بس ہر حقیقت کو زبان پر لانا ضروری نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی خاموشی ہی سب سے خوبصورت جواب ہوتی ہے۔ 🖤✨ #unfreezemyacount #creatorsearchinsights #foryou #famous #fyp

Dil Bar khan
Dil Bar khan
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 04:00:31 GMT
1134
45
1
10

Music

Download

Comments

esabkhan76
esab :
💝💝💝
2026-09-11 19:25:34
0
To see more videos from user @dil.bar.khan486, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About