@arrehmann29: مجھے ہجوم والی جگہیں، غیر ضروری تعلقات، حسب و نسب کی خوشامد اور منافقت بھری ملاقاتوں سے شدید نفرت ہے۔ مجھے بس وہ لوگ پسند ہیں جن کے ساتھ خاموشی بھی بوجھ محسوس نہ ہو، جنہیں اپنی قدر ثابت کرنے کے لیے الفاظ کا سہارا نہ لینا پڑے۔ زندگی نے سکھا دیا ہے کہ ہر تعلق ضروری نہیں، ہر مسکراہٹ خلوص نہیں ہوتی، اور ہر قریب بیٹھنے والا اپنا نہیں ہوتا۔ اب دل چاہتا ہے کہ دائرہ چھوٹا ہو، مگر لوگ سچے ہوں؛ ملاقاتیں کم ہوں، مگر دل سے ہوں؛ اور زندگی میں سکون زیادہ ہو، دکھاوا کم۔ 🤍 #DeepThoughts #LifeQuotes #RealityOfLife #Peace #FakePeople