@dil.bar.khan486: کچھ لوگوں سے بحث کرنا صرف اپنا سکون برباد کرنا ہے، کیونکہ بدتمیز انسان دلیل نہیں سنتا، صرف اپنی آواز اونچی کرنا جانتا ہے۔ ایسے لوگوں کو جواب دینے کے بجائے خاموشی اختیار کرنا ہی سب سے بہتر جواب ہے۔ 🌸 اپنی عزت، اپنا وقت اور اپنا سکون اُن لوگوں کے لیے ضائع نہ کریں جو آپ کی بات سمجھنے کے بجائے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کبھی کبھی ہار مان لینا کمزوری نہیں بلکہ اپنی ذہنی سکون کی حفاظت ہوتی ہے۔ 🖤✨ #unfreezemyacount #creatorsearchinsight #foryou #famous #fyp