السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی عرس مبارک کی بھی ایک بنا دیں یکم دو اکتوبر عرس مبارک حضرت سید پیر غلام محی الدین شاہ صاحب جناب حضور سید پیر افضل محی الدین شاہ صاحب جناب حضرت سید پیر ابرار محی الدین شاہ صاحب جناب حضور سید انوار محی الدین شاہ صاحب کاسلانہ عرس مبارک منقد ہو رہا ہے جس میں ختم شریف کے بعد محفل سماع ہوگی اور دوسرے دن دربار غوثیہ لگے گا اور اس میں علماء کرام اور نعت خوان حضرات بھی شامل ہوں گے شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں اور اپنی من کی مرادیں پائیں لنگر کا وسیع انتظام ہوگا انشاءاللہ