اپ جیسوں کے لیے اس میں رکھا کچھ بھی نہیں لیکن ایسا تو نہ کہیے کہ وفا کچھ بھی نہیں اپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
میں کسی طرح بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتا یا تو سب کچھ ہی مجھے چاہیے یا کچھ بھی نہیں
کیسے جانا ہے کہاں جانا ہے کیوں جانا ہے ہم کے چلتے چلے جاتے ہیں پتہ کچھ بھی نہیں
اب میں کیا اپنی محبت کا بھرم بھی نہ رکھوں مان لیتا ہوں کہ اس شخص میں تھا کچھ بھی نہیں
2026-09-13 08:49:28
1
marslan5579 :
آپی انشاء اللہ ایک دن یہاں پہ ہم مل کے پڑھیں گے شاعری
2026-09-13 10:54:45
1
خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر ،، :
واااااااااااہ خوووووووووووووب زبررررررررررررردست
بہترین شاعرہ یاسرہ رضوی صاحبہ
بہترین نظم بہترین انداز بیان
بہت خوب
2026-09-11 18:20:09
2
shaira noor :
n🌹c🌹
2026-09-13 05:19:55
1
CHAN :
❤️❤️❤️
2026-09-13 11:44:20
1
CHAN :
🥰🥰🥰
2026-09-13 11:44:19
1
nothing else :
🥺🥺🥺
2026-09-12 09:19:10
1
Asim Amjad :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-10 17:27:04
1
saeed ehsan mengal :
🥰🥰🥰
2026-09-13 13:28:37
1
To see more videos from user @nukta_e_dil_1, please go to the Tikwm
homepage.