@fayazkheski: #اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر بیشک نصیب کا اختیار"پروردگار"کے هاتهہ میں هے مگر"دعاؤں"کا اختیار همیں دیا هے کیونکہ"دعا" هی ایسی طاقت هے جو"تقدیر'نصیب اور مقدر بدل دیتی هے "اللہ"آپکو ایمان سے منور محتاجی سے پاک اورعزت و برکتوں سے بھرپور لمبی زندگی عطاء کر ے۔ امین#ماشااللہ_سبحان_اللہ_اللہ_اکبر☝❤اسلامک