@fifafans11: Munawara (Medina) is a very important holy city for Muslims 🌙 Here are the best places to visit in Madina Munawara: 🕌 Must-visit religious sites Al-Masjid an-Nabawi The Prophet's Mosque ﷺ – the heart of Medina (Rawdah, the Prophet's tomb ﷺ). Rawdah ash-Sharifah One of the most blessed places (booking via the Nusuk app). Masjid Quba The first mosque in Islam – praying here gives the reward of an 'Umrah. Masjid al-Qiblatayn Mosque of the Two Qiblas (change in prayer direction). Masjid al-Jumu'ah Site of the Prophet's ﷺ first Friday prayer. ⛰️ Historical sites Jabal Uhud Mountain of the Battle of Uhud and resting place of the martyrs. Al-Baqi' Cemetery Many of the Prophet's ﷺ companions are buried there. The Seven Mosques (Masajid Sab'a) Sites related to the Battle of the Trench (Khandaq). 🛍️ Other places Medina Date Market To buy Ajwa and other dates. Medina Museum To better understand the city's Islamic history. If you'd like, I can also suggest a 1, 2, or 3-day visit program in Medina 😊 #الكعب_المشرفة #Madina #quran #islam #madina
اور فرمانے لگے اونٹوں پر بیٹھ کر تلاش کر کے نکلو گے تو یہ باتیں تمہیں ملے گی کہیں بھی نہیں لے لو ہم سے حاصل کر لو یہ فیض ہے فرمایا ڈھونڈنے نکلو گے نہ ڈھونڈنے تمہیں یہ ملیں گی ڈھونڈنے سے نہیں چیزیں ملیں گی فرمانے لگے پانچ باتیں لے لو لے لو یار حضرت شیر خدا کی اج اس کو سبق کے طور پر رٹا لگا لو اسے یاد کر لو دل میں بٹھا لو شیر خدا کی پانچ باتیں علم و حکمت کا نچوڑ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے لیا ہوا فیض وہ حضور کی امت کو بانٹتے ہیں اپنے سے محبت کرنے والوں کو عطا کر دے حضرت مولا علی شیر خدا فرمانے لگے پانچ باتیں لے لو اونٹوں پر بیٹھ کے نکلو گے تو تھک جاؤ گے لیکن یہ باتیں تمہیں کہیں نہ ملے گی حضرت علی باتیں بیان کرتے ہیں فرماتے ہیں پہلی بات یہ یاد رکھنا بندے کو امید صرف اپنے رب سے رکھ دی سبحان اللہ جیت جاؤ گے دوستو دنیا میں اگر یہ بات ا گئی بچ جاؤ گے دل ٹھنڈا رہے بے قراریاں بے چینیاں پریشانیاں جان چھوڑ جائیں گی امید صرف اپنے رب سے رکھو حضرت مولا علی شیر خدا رضی اللہ تعالی عنہ دوسری بات بیان کرتے فرماتے ہیں اپنے گناہوں سے ڈرا کرو تم غریب ہونے سے ڈرتے ہو تم تنگدستی سے ڈرتے ہو تم لوگوں کی دشمنی سے ڈرتے ہو اپنے گناہوں سے ڈرو کیونکہ یہ ایسا نہ ہو کہ تمہاری نافرمانیاں رب کی ناراضگی کا سبب اپنے گناہوں سے ڈرو اور تیسرا مولا علی شیر خدا رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں اگر تم ج*** ہو نا تمہیں پتہ نہیں تو علم کے بارے میں سوال کرنے سے کبھی نہ شرمانا پوچھ لینا فائدہ ہوگا کسی سے بات کر لینا فائدہ ہوگا کسی سے سیکھ لینا نفع ہو جائے گا کسی کو مان لینا اپنا استاد زندگی بھر سمجھدار ہو جاؤ فیض یاب ہو جاؤ گے اور حضرت علی شیر خدا چوتھی بات ارشاد فرماتے ہیں یہ علماء کے لیے فرمایا اگر عالم کو کسی مسئلے کا علم نہ ہو تو غلط بات نہ بتائے بلکہ کہہ دے اللہ بہتر جانتا ہے یہ بات یاد رکھیں جس بات کا پتہ نہ ہو جس کی خبر نہ ہو جس پر امور کا اس بات کو اگے بیان نہ کیا جائے اور کبھی بھی غلط بات نہ بتائی جائے یہ حضرت علی شیر خدا ہمیں سبق دیتے ہیں اور پانچویں بار حضرت علی شیر خدا ارشاد فرماتے ہیں یاد رکھنا ایمان میں صبر کی وہی حیثیت ہے جو جسم میں سر کی حیثیت اپنی زندگی صبر کے ساتھ گزارنا زندگی میں کبھی بے صبرے نہ ہو حوصلہ نہ چھوڑ جانا صبر بزدلی نہیں ہوتا صبر تو اچھی تدبیر کو کہتے ہیں صبر تو رب کریم کے فیصلے کے انتظار کو کہتے ہیں صبر تو اللہ کی مدد کے نازل ہونے کے انتظار کو کہتے ہیں فرمایا جو تمہارے جسم میں سر کا مقام ہے وہی ایمان میں صبر کا بندہ ہے یہ مولا علی شیر خدا نے ہمیں پانچ باتیں دی حضرت علی
2026-09-12 19:48:31
0
NISHA POMI :
💓💓💓
2026-09-10 17:28:00
2
latifmuhmmad70 :
🥰🥰🥰
2026-09-10 14:40:39
1
꧁❤️🔥𝐆𝐞𝐨 𝐒𝐡𝐚𝐡 𝐠❤️🔥꧂ :
🥰🥰🥰
2026-09-10 05:24:50
1
oye sun Makeup 💄 ki dukan🤪🫣 :
❤️❤️❤️
2026-09-10 17:09:45
1
PÀRDESI FOJI :
❤️❤️❤️
2026-09-10 09:14:40
1
Bahseer Ahamad :
🥰🥰🥰
2026-09-10 09:09:49
1
Ahsan,Jutt272 :
❤️❤️❤️
2026-09-10 06:55:23
1
✌️MR✌️SALAMAT :
🌹🌹🌹
2026-09-11 00:41:05
1
Farooq Aslam :
🤲🤲🤲
2026-09-11 16:24:09
0
ranaali :
😳😳😳
2026-09-12 01:15:49
0
boy :
🌹🌹🌹
2026-09-15 18:38:11
0
user6146202499886 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 02:28:16
0
asif :
🥰🥰🥰
2026-09-25 14:22:28
0
Zabeeullah Warraich :
🥰🥰🥰
2026-09-10 05:17:50
1
Dream Manor :
اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ سیدنا محمد وبارک وسلم 🥰🥰🥰🥰
2026-09-17 18:33:46
0
To see more videos from user @fifafans11, please go to the Tikwm
homepage.