@ibrahimtypist34: 🚩🫵😎🐺 نہ معافی مانگوں گا، نہ ہر بات بھولوں گا ❗ جس نے جو کیا، وقت آنے پر اس کا حساب ضرور ہوگا۔ ہم شور مچانے والوں میں سے نہیں، خاموش رہ کر وقت کا انتظار کرتے ہیں۔ 🏴☠️ بدلہ نہیں لیتے، بس ہر شخص کو اس کے عمل کا جواب ملنے دیتے ہیں۔ #fyp #wolf #wolfline