سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام 😭یا اللہ میری ہر دعا قبول کرے میں بیمار ہو مجھے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین 😭اللہ تعالیٰ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے خان صاحب کو جیل سے رہائی دے آمین 😭
:سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام 😭یا اللہ میری ہر دعا قبول کرے سب مسلمان ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار نصیب کے آمین 😭ثم آمین