ہم بہاولپور کے لوگ بہاولپور صوبہ نہین چا ھتےے سرائیکی صوبہ چا ھتے ہین
ظہور دھریجہ سرائیکی وسیب کی شان ہین
2026-09-10 12:59:10
110
Ajaz ul Rehman :
بہاولپور صوبہ کبھی بھی نہیں رہا
آپ ثابت کریں
2026-09-10 13:34:22
18
Malikshb🙃 :
بھائ ایک بات تو ہے ہم صوبہ بہاولپور نہیں صوبہ سرائیکستان چاھتے ہیں
2026-09-10 16:47:10
48
Saif Ullah Arif :
سئیں کوں بحالی آج یاد آئی اے ۔🙏
2026-09-10 11:29:08
30
Hunain Arain :
punjbi bhi bhai mery
2026-09-15 05:58:48
0
سرائیکی آواز :
سب سے پہلے سرائیکستان ✔️✅☑️۔
پہلے آپ لوگوں کو یاد نہیں تھا صوبہ بہاولپور جب سرائیکستان بننے کو پہنچ چکا ہے تب آپ کو نیا ڈراما شروع کر دیا ہے
2026-09-10 13:42:05
33
@bilal.g007 :
g
2026-09-10 08:02:05
23
umar :
tusa apri union konsil vch chairman de seet nwy jeet sgdy ty towako soba bahawal pur howy . agr soba bnrsi ta srf saraikistan soba bnrsi
2026-09-10 17:24:21
7
imiss u 😭👌🖥️ comptr👑g😭🤲 :
ارے بھائی عباسی بہاولپور کے وہ نواب ہیں جنہوں نے رول ریس کمپنی کے مالک کو ناک رگڑوا دیا تھا عباسی بہاولپور کے بادشاہ شاہ نواب آف بہاولپور کہلاتے ہیں انکے پاس اتنا دنیا دولت ہے پورا انڈیا خرید لیں تب بھی پیسہ ختم نہ ہو
2026-09-10 17:01:54
7
Mauz Arain Saraiki :
ظہور دھریجہ سئیں دی ہر ڳال دی مکمل حمایت کریندے ھیں
2026-09-11 07:11:13
12
Malik Kamran :
nawab sahib saraikistan soba tehreek
2026-09-10 11:13:54
6
Jaam Jawad :
سرائیکی صوبہ چاہیے
نا کے
بہاولپور
2026-09-11 04:00:15
7
soloridersahiwal :
اللّٰہ پاک محسن پاکستان سر صادق خان عباسی رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ثم عباسی خاندان کا احترام سر آنکھوں پر کیونکہ اس خاندان کے پاکستان کے مشکل وقت میں پاکستان کو سیارا دیا تھا❤️
2026-09-11 03:38:30
5
نواب جمیل خان دریشک🦅🔥 :
صوبہ سرائیکستان بنے گا انشاء اللہ
2026-09-10 15:26:26
6
Mr RQ Hashami Abbassi 🇵🇰 :
یا اللہ! آلِ بنی ہاشم، آلِ بنی عباس اور اس معزز خاندان سے نسبت رکھنے والے اہلِ ایمان پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرما۔ جو لوگ ان سے محبت و عقیدت رکھتے ہیں، ان کے دلوں میں محبتِ اہلِ بیت کو خیر و برکت کا ذریعہ بنا، اور سب کو دین کی سربلندی، حق و ہدایت اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرما۔
یا اللہ! آلِ بنی ہاشم اور آلِ بنی عباس سے محبت کرنے والوں سے راضی ہو جا، ان پر اپنی رحمتیں نازل فرما، اور جو لوگ ان کے بارے میں بغض یا نفرت رکھتے ہیں، انہیں بھی حق بات سمجھنے، ہدایت پانے اور دلوں کو پاک کرنے کی توفیق عطا فرما۔
یا اللہ! ہمیں محبت، ادب، انصاف اور حق کے راستے پر قائم رکھ، اور اپنے محبوب ﷺ کے اہلِ بیت اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم سے صحیح محبت و احترام نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-09-11 02:35:54
5
Hameed Charity Care :
2026-09-10 15:21:44
8
commissioner08 :
تمام بھائی ان لوگوں کو بتائیں اب دور بدل چکا ہے
2026-09-10 15:07:51
6
Umar Jat :
Saraikistan
2026-09-11 05:18:03
5
Punjabi 🇰🇮 BAJWA JUTT AK 47 :
بالکل میں ایک پنجابی ہوں لیکن میں سرائکی صوبے کے مخالفت کرتا ہوں لیکن بہاول سو پرسوبہ اگر بہاولپور کے نام سے بنے مجھے کوئی ذرا بر اعتراض نہیں ہے کیونکہ بہاولپور میں جتنے ہمارے بہاولپوری بھائی اور اتنے ہی پنجابی بھائی ہیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں بہاولپور صوبیدر
2026-09-14 01:50:41
3
Nabeel Nadeem :
only Punjab
2026-09-11 09:44:45
2
Muhammad younas786 :
نواب آف بہاولپور زندہ باد
2026-09-11 04:27:38
2
Malik. Azam. BWP :
good
2026-09-11 05:13:50
1
Khadim Khan Chandia 🥷🔥 :
اپ صرف بہاولپور مانگ رہے ہو سندھیوں کا سندھ بلوچیوں کا بلوچستان اور پختوموں کا پختوم خان ہمیں سرائیکیوں کا سرائیکیستان نام چاہیے نام
2026-09-10 21:19:53
5
Zulfikar Ali Rana :
We wanted only united punjab
2026-09-10 20:40:32
4
To see more videos from user @miyasab08, please go to the Tikwm
homepage.