اللہ پر کامل یقین رکھیں اگر آپ کے حق میں بہتر ہوا تو ضرور ملے گا اور اگر آپ کے حق میں بہتر نہ ہوا تو لاکھ انتظار اور دعائیں کر لیں نہیں ملے گا ، بچہ لاکھ رو لے مگر ماں کبھی بچے کے ہاتھ میں کوئلہ نہیں دیتی بچہ تو نادان ہے چمکدار چیز دکھ کر پکڑ رہا ہے مگر ماں کو پتہ ہے اس سے بچے کا ہاتھ جلے گا ، وہ ہمارا رحمان و رحیم ہمارا پیارا خُدا تو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے وہ کیسے کچھ غلط چیز ہمیں دے سکتا ہے جو ہمارے لیے بہتر نہ ہو ، خوش رہیں اور کبھی وہ دروازے کھولنے کی ضد نہ کریں جو خُدا نے آپ کی بہتری کے لیے بند کر دیے ہوں۔۔❤️
2026-09-12 04:47:35
8
♕♡⚘ᖇℴ𐍅ᵃ𝓁𝐇á𝓇𝒾ઽ⚘♡♕ :
Phir kia Dunia he chor day gain
2026-09-11 14:23:30
3
ᖴᗩᖇᑌ :
Too roo lana
2026-09-10 10:32:27
15
🌿🌹*𝐋𝐮قmaن🌹🌿 :
آپ کو پتہ ہے کہ انتظار کیا ہوتا ہے انتظار کا اصل مطلب یہ ہے کہ بس آپ انتظار کرو پھر وہ آپ کو ملے یا نہ ملے
2026-09-10 20:10:03
12
●⃝Noman ✨🦋 :
Bhai Mai Na Intezaar Kiya Or Wo Shks Nh Mila .
Bhd Mai Kuxh Hasil Nh Hota 👀
2026-09-10 16:27:33
5
hijabiqueen4204 :
بہت لمبا انتظار کر کے بھی نہیں ملا۔۔۔۔۔۔۔
2026-09-12 12:45:53
5
MuhammadMujahid :
Believe on Allah 🥀🖤
2026-09-10 11:27:53
6
ایمن :
4 sal ho gay ha
2026-09-12 20:19:37
2
wafakhan :
intezar karlo mil jayega
2026-09-13 17:08:38
3
حمید خان کلال دنیا پور آلہ :
*تـــیری طلبــــ کی حـد نے ایسـا جـنون بخــشا*
*ہم خـود کو بھول بیٹھـے تجھـے یـاد کرتـے کرتـے !!!❤️*
🤍
2026-09-10 13:12:16
6
Muhammad :
dar kis baat ka bro
Allah sa mayoos ni hona chalia
is duniya na na Mila to ahrat ma bahtar sa bahtareen Mila ga
inshallah 💚💚💚💚💚🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-10 20:26:55
6
Muhammad Dastgir :
کوئی خود نہیں بدلتا “رانا بس دنیا بدلنے پر مجبور کردیتی ہے[Fire][Snicker]
2026-09-11 09:01:01
5
masoom girl :
to Allah ki traf lot Jana
2026-09-12 13:26:54
5
𝒜𝓁𝒾 𝒞𝒽ℯℯ𝓂𝒶 :
sad log kidr hen 😞😖🥀
2026-09-12 13:01:53
5
حــــسنیـن🥂 :
to osy bhtr mily ga 😍
2026-09-13 05:57:33
2
Sãرdãر⚜️ :
Apna a v dar leh gya hn ty 😳
2026-09-13 18:58:40
2
Asad Tareen ❤️ :
یہ سب اللہ کے فیصلے ہے جان
2026-09-14 09:03:01
2
𝙰𝚄𝚁𝙰 𝙻𝙸𝙵𝙴 𝚂𝚃𝚈𝙻𝙴 :
Mill jay ga In Sha Allah mujhy mill gaya ha 7 sall intazar kia ha🥺 mgr ab mill gaya ha 🥰🥰🥰
2026-09-12 12:26:13
2
چوہدری مٹھو ارائیں😎 :
2026-09-12 09:06:56
2
To see more videos from user @abdulsalam34402, please go to the Tikwm
homepage.