@sanwal.writer5: بات یہ ہے کہ رشتے جب ٹوٹتے ہیں تو صرف جسمانی دوری نہیں آتی بلکہ جذبات کی شدت بھی کم ہو جاتی ہے۔ جو لوگ ایک بار چھوڑنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں، وہ ہمیں یہ یقین دلا جاتے ہیں کہ ہم اُن کے لئے اتنے ضروری نہیں تھے جتنا ہم نے سمجھا تھا۔ اور جب وہ دوبارہ لوٹتے ہیں تو یہ احساس ہمارے اندر گہرا نقش چھوڑ چکا ہوتا ہے۔ زندگی میں ایک سبق ضرور سیکھیں کسی کے لوٹ آنے پر خوش تو ہوں، مگر یہ مت بھولیں کہ کچھ زخم بھر تو جاتے ہیں لیکن اُن کے نشان کبھی مٹتے نہیں۔ جو مرتبہ ایک بار !!!!!.. چھوٹ جائے، وہ کبھی واپس نہیں آتا۔#fouryoupage #viralvideo #fpyシ #foruyou #unfreezemyacount