چند دن پہلے میری بڑی بہن اسطرح وفات ہوئی اور چھوٹے بچے رہ گئے
2026-09-11 08:16:59
266
pirmamadafghan5 :
السلام علیکم بھائی جان معذرت کے ساتھ اپ سے معافی مانگتا ہوں لیکن ایسی ویڈیو کو ٹھیک ٹھاک پر مت ڈالنا کیونکہ ہم پردیسی لوگ ہیں ہم لوگوں کو بہت تکلیف ہوتا ہے معافی چاہتا ہوں خدا کے لیے ایسے نہ کرو