@suno.shakeel.ko: کسی بیوہ سے شادی کرنا صرف اُس کا ہاتھ تھامنا نہیں… ❤️🩹🥺 بلکہ اُس کی پوری زندگی، اُس کے دکھ اور اُس کی اولاد کو دل سے قبول کرنا ہے۔ 🤍 اگر تم اُس کے بچوں کو اپنی اولاد کی طرح محبت، عزت اور تحفظ نہیں دے سکتے، تو صرف شادی کا فیصلہ مت کرو۔ 💔 کیونکہ ایک عورت کو شوہر کے ساتھ ایک ایسا انسان بھی چاہیے جو اُس کے بچوں کو کبھی پرایا محسوس نہ ہونے دے۔ 🫂❤️ حقیقی مرد وہ نہیں جو صرف ایک عورت کا ہاتھ تھامے، حقیقی مرد وہ ہے جو اُس کے بچوں کا ہاتھ بھی تھام کر کہے: "اب تم اکیلے نہیں ہو۔" 🤍🥺 Don't undereview my video . . . #WidowMarriage #SingleMother #RespectWomen #Emotional #TrueLove