@dkeditor03: سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پی سی بی سے بڑا مطالبہ کردیاوسیم اکرم کا کہنا ہے کہ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہے کہ آپ کے پاس علی رضا عاکف جاوید رضا اللہ اور نسیم شاہ موجود ہے اور آپ انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے جارہے ہیں تو ان باولرز کو کیوں شامل نہیں کیا رضا اللہ کو اب موقع دیا وہ بھی بائی چانس علی رضا ایک بہترین فاسٹ بولر ہے اور خاص کر انگلینڈ کیلئے عاکف جاوید کو میں نے بہت غور سے دیکھا وہ قابل باولرہے اگر عاکف جاوید اور علی رضا آپ کیلئے دونوں 25 اوورز بھی کراتے ہے ساتھ میں رضا اللہ ہو نسیم شاہ ہوتا تو انگلینڈ والے بہت مشکل میں ہوتے آج ایک باولر رضااللہ آیا جسکے پاس 148پلس اسپیڈ ہے کیسے انگلینڈ کے بلے باز گررہے تھے پچ پر دراصل میں پاکستان میں اسوقت سب اندھا کھاتہ لگا ہوا ہے کسی کو معلوم نہیں کہ کس پلیئر کو کس کنڈیشن میں شامل کرنا ہے اوپر سے کپتان بھی ایسا ہے جس نے کہا مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ٹیم میں سات تبدیلیاں ہوگئی اب بندے پوچھے جب تجھے اتنا پتہ نہیں کپتان ہوکر بھی تو کس شے کا کپتا ن ہے ہماری کرکٹ میں خرابی نہیں خرابی کرکٹ چلانے والوں میں ہے جن کو کچھ پتہ نہیں علی رضا عاکف جاوید نسیم شاہ رضااللہ پر محنت کرئے اور یہ سلیکشن کمیٹی میں بیٹھے لوگ سب کو فارغ کرئے کسی کرکٹ کو سمجھنے والے کو سارا سسٹم حوالے کرئے اگر مزید رسوائی سے بچنا ہے #suggestedforyou #cricket #syedghafarshah

dkeditor03
dkeditor03
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 06:02:42 GMT
7873
236
2
0

Music

Download

Comments

user518719142
MK AFRIDI :
🥰🥰🥰
2026-09-10 06:32:39
0
m.tufeeq7385
🥀M TuFeeQ7385🥀 :
💯💯💯
2026-09-10 08:06:20
0
To see more videos from user @dkeditor03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About