@screenworld03: انتہائی افسوس کی بات ہے، کہ ہماری خواتین کے دماغوں سے کھیلا جا رہے اور ان کو اس چیز کا احساس بھی نہیں ہے۔ اصل پوائنٹ کو چھوڑ کر وہ اس بات پر بضد ہیں کہ جی بینا کے ساتھ جو ہوا، یہ اس کا ری ایکشن تھا۔ کیا یہ عورت کا میعار ہے کہ وہ ایسا کرے ؟ اگر میاں گٹر میں گر رہا ہے تو وہ بھی گٹر میں چھلانگ لگا دے؟ آپ کو کیوں سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ عورت کے کردار کی توہین ہے اس کو ایسا بنا کر پیش ہی کیوں کیا گیا۔ اسکرپٹ ذرا مختلف ہو سکتا تھا۔ میرا اعتراض اس چیز پر ہے، میں نہ تو تابش کا دفاع کر رہا، نہ بینا کا میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ اسکرپٹ ہی غلط ہے۔ عورت کو ایک وفاداری بیوی دکھا کر پھر اس کو ایسی غلطی نہیں کروانی چاہیے تھی۔ یقین کریں مجھے تو افسوس ہو رہا کہ عمیرہ باجی نے اسلامی ٹچ دینے کے چکر میں کیا بونگی مار دی ہے۔ کیا عورت کا کردار اتنا کمزور ہے کہ وہ اپنے بچوں کو چھوڑ کر کسی کے ساتھ بھاگ جائے ؟ کوئی اس پر بات کیوں نہیں کر رہا ؟ چلیں میاں تو جائے بھاڑ میں لیکن اسلام میں شوہر کے ہوتے ہوئے دوسرے کے ساتھ بھاگ جانے کو آپ درست سمجھتے ہیں ؟ شوہر سراسر غلط ہے، آپ خلع لے لیں، الگ ہو جائیں۔ یہ آپ نئی نسل کو کیا سبق دے رہی ہیں کہ میاں غلط کرے تو آپ کو بھی اجازت ہے کہ آپ جو مرضی کریں ؟ یہ کون سا اسلامی ٹچ ہے ؟ آپ کو اس چیز کا اندازہ ہے کہ یہ تجزبہ حقیقت میں کرنے پر لوگ آپ پر تھوکیں گے۔ ہماری خواتین کی رول ماڈل حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا ہونی چاہیے عمیرہ احمد نہیں۔ لیکن افسوس کے ساتھ ہماری کئی خواتین ان کی بات کو پتھر پر لکیر سمجھتی ہیں کہ عمیرہ نے جو کہہ دیا وہی درست ہے۔ نیچے کمنٹس میں یہ آکر بھی کہہ رہی ہوتی کہ ہم بینا کو درست نہیں کہہ رہی لیکن اس کے عمل کا جواز بھی دے رہی ہوتی کہ اس نے ایسا کیوں کیا۔ بات حق کی کریں تو ہماری کچھ خواتین عورت اور مرد کا کارڈ اٹھا کر آ جاتی کہ آپ مرد ہو آپ تو مرد کی سائیڈ لے۔ بھئی ہم کہاں مرد کی سائیڈ لے رہے ؟ ہم تو اس کو غلط ہی بول رہے۔ لیکن ہم اس چیز کو جسٹیفائی نہیں کر سکتے کہ آپ شوہر سے انتقام لینے کےلیے کسی دوسرے کے ساتھ بھاگ جائیں۔ #aadiwasi #whattowatch #urwahucane #umeraahmad #ahsankhan @HUM TV

Screen World
Screen World
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 06:17:50 GMT
516
27
4
2

Music

Download

Comments

mian.khurram154
mian Khurram :
Right 👍👍
2026-09-10 13:02:01
1
emaannawaz796
emaannawaz796 :
agreed
2026-09-10 10:06:02
1
To see more videos from user @screenworld03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About