@alichoudry62: #یہ بندہ اپنی رائٹ پر ہے ہیلمٹ بھی اس کے پاس ہے نمونہ نمبر پلیٹ بھی اس کی ٹھیک ہے کوئی وائلیشن بھی نہیں کی لائسنس بھی اس کے پاس ہے لیکن ٹریفک والے اپنا ٹارگٹ پورا کرنے پر تلے #ہوئے ہیں
ye sb ab amm honye laga ha ye hakumat bht jald khtam ho gi
2026-09-10 09:09:26
240
Meeruuu Mehar :
hay ab bas yehi Hy Rona peetna mobile pe😭😭😭
2026-09-11 00:09:30
3
🌿🌹Ba$harat Ali KhokhaR🌹🌿 :
جب تک عوام نہیں جاگے گی ایسے ہی ظلم ہوتا رہے گا
2026-09-10 11:21:54
98
Abdul Basit :
oy license de de , heart attack karwana ha usko ?
2026-09-11 06:08:08
3
£^°`»Mob∆~^° :
lint es kanon pr beshmar
2026-09-10 16:18:33
0
Amir Sandhu :
shame police
2026-09-11 03:55:55
0
Rana Malkhan 💔💔💔 :
:وارڈن والے فرعون بنے ہوئے ہیں
2026-09-10 15:20:53
109
Zain shah :
bohat insult krwa rhy hein wardon waly
2026-09-10 15:11:57
1
خرگوش :
وارڈن کا حق صرف چالان کرنا ہوتا ناں کہ لائسنس ضبط کرنا اسکے خلاف کاروائی بھی ہوسکتی۔
2026-09-11 03:02:58
7
AmIN👊 :
awam ko majbor kar diya ha asa Karna pa ☠️
2026-09-10 09:28:34
37
mahar nazer :
یہ اس عوام اور قوم کے ملازم ہیں اور عوام مالک ہے پہچانو اپنی پہچان اصلیت جو مرشد عمران خان کہتے ہیں
2026-09-11 00:06:52
5
Herbalist Ijaz ul haq :
لائسنس تھا مگر 3 بندے بیٹھے تھے بقول ٹریفک پولیس۔۔3 پر چالان کرتے ہیں
2026-09-10 14:39:30
13
Irfan kamboh :
yaseen Bhai great man ha
2026-09-10 16:30:46
0
Malik Awais :
ظلم ہے اگر سب کچھ ہونے کہ بعد بھی چلان تو پھر ظلم ہے
2026-09-10 15:04:09
13
Malik :
joot na bolo sab mai us waqat bilkul un k paas ni tha
2026-09-10 12:54:44
6
MaliKO5 :
anqreeb awaam ka gussa phoot parrray ga har koi zindgi say wsay hi preshan hai or opr say government nay sath kya dyna jina haram. kia howa
2026-09-10 09:36:53
10
sheeza chili mili 🌶 :
hiii
2026-09-10 11:38:06
6
Hafiz Huzaifa Asif :
Bohat Bora kr rhe Awam k Sath
2026-09-10 09:24:13
7
️ :
روڈ پر کوڑا نظر ائے گا کوڑا نہیں ٹھائے گا محکما روڈ پر موٹرسائیکلیں کھڑی ہوں گی ان کو اٹھا کے لے جائیں گے
2026-09-10 14:31:05
7
Ch Majid dheeng Jutt 73 gadian :
yar yaseen name hai is wardan Ka Ur boht Acha insan hai
2026-09-10 17:47:57
1
abidjeegreat1 :
Is police wale k khelaaf fir do
2026-09-11 00:44:54
2
M Bilal Virk ਮੁਹੰਮਦ ਬਿਲਾਲ ਵਰਕ :
یہ بندے ڈرامہ کر رہے ہیں یہ ایک بائیک پر تین لوگ سوار تھے اس وجہ سے چلان ہوا تھا انکا چلان ہونے کے بعدانکا لائیسنس وارڈن نے ضمانت کے طور پر رکھ لیا اور چلان جمع کروانے کے بعد لینے کا کہا اس کے بعد یہ ڈراما شروع کر دیا اب انکوائری کے بعد اگر یہ بات ثابت ہو گئی کہ یہ بائیک پر تین لوگ سوار تھے تو ان پر وارڈن کو دھمکانے اور کارے سرکار میں دخل اندازی کا مقدمہ بھی درج ہو جائے گا اس لئے آج کل کے دور اس طرح کے ڈراموں سے بچیں کیمروں کا دور ہے بھائی جان
2026-09-11 02:57:05
4
nashatfurnitureho :
awam ko chaye 1 ho jaye
2026-09-10 14:05:45
3
To see more videos from user @alichoudry62, please go to the Tikwm
homepage.