agr y log Sath na daty to niazi kbi b wazer ni bn skta tha
2026-09-10 17:25:31
4
zaine :
imran khan bacha to nhi tha na aisy logo py q believe kia
2026-09-11 01:27:55
0
MK970486 :
imran khan aaj b imran khan ae en ka naam b khtm ho gea
2026-09-10 12:32:52
43
usman Hader :
یہ سب اپنا کیا انشاء اللہ اس جہاں میں بھی پائے گے اور اگلے جہاں میں بھی پائے گے عمران احمد خان نیازی زندہ باد 👍
2026-09-10 17:00:41
59
AHTSHAM Adeel :
only khan murshad❤️💞💜🤲👈
2026-09-10 13:31:56
2
musawar hussain :
Imran Khan zindabad 🥰🥰🥰
2026-09-11 00:51:15
2
malik Ahsan❤ :
شیخ رشید نے ساری زندگی جرنیلوں کے اشاروں پر سیاست کی کہا الیکشن لڑو تو لڑے، کہا بیٹھ جاؤ تو بیٹھ گئے، ان کے لیے جیلیں کاٹیں، ان کی لڑائیاں لڑیں اور کاشمیر میں لڑنے والوں کے لیے ان کے کہنے پر ہر چیز قربان کر دی ، مطلب ختم ہوا تو شیخ رشید بھی ختم
شیخ رشید کو 73 سال کی عمر میں جرنیلوں نے تھپڑ پڑوائے، دھکے دلوائے، جیلوں میں پھینکا، بڑھاپے میں ذلیل کیا اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر اپنے صحافیوں کے آگے پھینک دیا
شیخ رشید کی کہانی ایک بات چیخ چیخ کر بتاتی ہے اقتدار کے بھوکے جرنیل نہ پاکستان کے سگے، نہ اسلام کے، نہ دین کے اور نہ اپنے وفاداروں کے، ان کے نزدیک سب سے پہلے اپنا مفاد، اپنے پلاٹ، اپنی جائیداد اور اپنا پیسہ ہے مطلب ہو تو خواجہ آصف جیسا دشمن بھی اپنا، مطلب نکل جائے تو ساری عمر کا وفادار شیخ رشید بھی کوڑے دان میں پھینک دیتے ہیں 😒
2026-09-10 18:39:32
14
Ammar The Great :
shame All of them 🙏 they are cheated
2026-09-10 09:27:57
9
Muhammad Ali :
یا رب العالمین جہنوں نے عمران خان سے بے وفائی کی ہے انہیں عبرت کا نشان بنا دے ۔🌹🌹🌹🦋🦋🦋
2026-09-10 21:15:33
7
Malik Rock540 :
we will not forget them ... all of them will be brought to justice soon .. every single individual
2026-09-11 00:54:59
1
Billalusman :
فیصل واڈا اور فردوس عاشق اعوان کو پہلے نمبر پر رکھے
2026-09-11 00:34:56
12
♡•☆z z•☆ :
خان ان سے نہیں ہے یہ خان سے تھے نام ونشاں نہیں ہے آج انکا۔