اجوا کھجور کو اجوا نام آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا تھا جو حضرت بلال حبشی بیچ رہے تھے مگر کوئی نہیں خرید تھا اور وہ بٹرے غمگین تھے اور آپ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے آواز دینا شروع کر دیا کہ یہ اجوا کھجور ھے جو کہ بہت میٹھی ھے اور لوگوں نے خریدنا شروع کر دیا ۔