@aryankishari01: بوڑھا کر دیا تھا کچھ فکروں نے مجھے بچپن سے مکان، روٹی، لباس سے بڑا کوئی خواب نہیں دیکھا میں نے "ساقی" دو چار کچھ روپے بچے تھے پھٹی جیب میں مری مگر۔ بازار سے پسند کا اک کھلونا بھی نہیں خریدا میں نے #Saki#poetrytiktok#tiktoktrend#foryoupage❤️❤️.fyp