@derdedil030: کبھی کسی انسان کی محبت اسے آپ کے دل میں جگہ دیتی ہے، اور کبھی نفرت اسے آپ کے دماغ میں بسا دیتی ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ انسان چاہے محبت کرے یا نفرت، وہ آپ کو اپنے احساسات اور سوچ میں جگہ دے چکا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی نظرانداز کرنا ہی سب سے بڑا جواب ہوتا ہے۔ #deepquotes #urduquotes #viralvideos #foryоu #forupage