@irfan.abakhel: پختون قوم سے اتنی امید کیوں ہے؟ پختون کیوں قوم پرست ہیں؟ اس سوال کا جواب سننے سے پہلے ویڈیو اسکرول مت کرنا۔ پنجاب میں ایک سیمینار کے دوران ایک نوجوان طالبہ نے اسپیکر سے سوال کیا: سر، آپ کو پختون قوم سے اتنی امیدیں کیوں ہیں، جبکہ وہ اتنے قوم پرست ہیں؟ اس سوال کا جواب اسپیکر سے سنیں۔ مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں۔ #Pashtun #Pakhtun #پختون #قوم_پرستی #پختون_غیرت @follower@follower @PTI The shower @Quaid e Azam university @M Alam