@sukoon_401: کبھی کبھی ایک چھوٹی سی غلطی، اپنے سب سے خاص انسان سے دوری کا سبب بن جاتی ہے… 💔 مگر دل سے نکلی ہوئی ایک “معاف کر دو” بہت کچھ دوبارہ ٹھیک کر سکتی ہے۔ 🥺❤️ یار مجھے معاف کر دینا، جانے میں ایک منٹ دیر ہو گئی… بس اتنی سی بات تھی، مگر دل کو لگا جیسے وقت ہی رک گیا ہو۔ کچھ رشتے انا سے نہیں، معافی، محبت اور ایک دوسرے کی قدر کرنے سے خوبصورت رہتے ہیں۔ 🫶🏻 اگر تم میرے لیے خاص ہو، تو تمہاری ناراضی بھی مجھے سکون نہیں لینے دیتی… Sorry yaar ❤️🩹🥺 #foryou #sukoon555 #deeplines #sadpoetry #trending